تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھکونی" کے متعقلہ نتائج

ٹِھکونی

رک : ٹھکوری ، بیساکھی ، لن٘گڑے لولے کو چلنے میں سہارا دینے والی لکڑی .

ٹِھکانی

بیل گاڑی یا چھکڑے کی پھڑ کے پچھلے سروں پرآڑی جڑی ہوئی پٹی جس پر گاڑی یا چکھڑے کی سطح بنائی جاتی ہے اور پٹے کے ساتھ کی لکڑیوں کو اس سے بان٘دھا جاتا ہے

ٹِھکانے

ٹھکانا کی مغیرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

ٹِھکانا

گھر، منزل، مقام، (ٹھہرنے کی) جگہ

ٹَھکْنا

ٹھکٹھکانا

ٹاکْنا

ٹان٘کنا، منسلک کرنا، نتھی کرنا

ٹِکْنی

چٹخنی.

ٹَکْھنا

ٹخنہ

ٹوکْنی

ٹوکنا ﴿١﴾ ﴿رک﴾ کی تصغیر.

ٹِکنا

ٹھہرنا ، قیام کرنا.

ٹِکانی

بَہَل کی لکڑی جو جھون٘ک کے لیے لگا دیتے ہیں ؛ وہ لکڑی یا آڑ یا اڑوار جو پہیے کی دُھرے نکالنے کی صورت میں گاڑی کو سیدھا کھڑا رکھنے کے لیے دُھرے کے نیچے لگائی جاتی ہے.

ٹوکنا

large brass vessel for water

ٹِھکْنا

ٹھٹھکنا، ٹھہرنا، رکنا، اڑنا، ٹکنا

ٹَھکوری

سہارا لینے کی لکڑی، بیراگن، جوگنی، یہ لکڑی اڈے کی شکل کی ہوتی ہے، پہاڑی لوگ جب بوجھ لے کر چلتے چلتے تھک جاتے ہیں تو اس لکڑی کو پیٹھ یا کمر سے بھڑا کر اسی کے بل پر تھوڑی دیر کھڑے ہو جاتے ہیں، سادھو لوگ بھی اسی قسم کی لکڑی کو سہارا لینے کے لئے رکھتے ہیں اور کبھی کبھی اسی کے سہارے بیٹھتے ہیں

ٹُہُکْنا

رک : ٹھسکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھکونی کے معانیدیکھیے

ٹِھکونی

Thikonii•ठिकोनी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ٹِھکونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : ٹھکوری ، بیساکھی ، لن٘گڑے لولے کو چلنے میں سہارا دینے والی لکڑی .

Urdu meaning of Thikonii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Thakorii, baisaakhii, la.ng.De luule ko chalne me.n sahaara dene vaalii lakk.Dii

ٹِھکونی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھکونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھکونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone