تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھکانی" کے متعقلہ نتائج

ٹِھکانی

بیل گاڑی یا چھکڑے کی پھڑ کے پچھلے سروں پرآڑی جڑی ہوئی پٹی جس پر گاڑی یا چکھڑے کی سطح بنائی جاتی ہے اور پٹے کے ساتھ کی لکڑیوں کو اس سے بان٘دھا جاتا ہے

ٹِھکانے

ٹھکانا کی مغیرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

ٹِھکانا

گھر، منزل، مقام، (ٹھہرنے کی) جگہ

ٹِکانی

بَہَل کی لکڑی جو جھون٘ک کے لیے لگا دیتے ہیں ؛ وہ لکڑی یا آڑ یا اڑوار جو پہیے کی دُھرے نکالنے کی صورت میں گاڑی کو سیدھا کھڑا رکھنے کے لیے دُھرے کے نیچے لگائی جاتی ہے.

ٹِھکونی

رک : ٹھکوری ، بیساکھی ، لن٘گڑے لولے کو چلنے میں سہارا دینے والی لکڑی .

ٹَکانی

= टेकानी

ٹیکانی

پہئے کو روکنے کی کیل، کلی

ٹِھکان

ٹھکانا

ٹِھکانے کی

ٹھکانے کا (رک) کی تانیث.

ٹِھکانے رَہْنا

remain stationary, dwell in one place

ٹِھکانا کَرْنا

جگہ کرنا، ٹھہرنا، موقع تلاش کرنا، رہنے کا انتظام کرنا

ٹِھکانے ہونا

(دل، ہوش و حواس وغیرہ) بجا ہونا، برقرار ہونا، اپنی جگہ پر قائم ہونا، پُر سکون ہونا

ٹِھکانا لَگْنا

پتا لگنا، سراغ ملنا

ٹِھکانے لَگْنا

مدعا حاصل ہونا، مراد کو پہنچنا، کامیابی حاصل ہونا

ٹِھکانا مِلْنا

رہنے کی جگہ میسر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھکانی کے معانیدیکھیے

ٹِھکانی

Thikaanii•ठिकानी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ٹِھکانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیل گاڑی یا چھکڑے کی پھڑ کے پچھلے سروں پرآڑی جڑی ہوئی پٹی جس پر گاڑی یا چکھڑے کی سطح بنائی جاتی ہے اور پٹے کے ساتھ کی لکڑیوں کو اس سے بان٘دھا جاتا ہے

Urdu meaning of Thikaanii

  • Roman
  • Urdu

  • bailgaa.Dii ya chhak.De kii pha.D ke pichhle suro.n paraa.Dii ju.Dii hu.ii paTTii jis par gaa.Dii ya chakh.De kii satah banaa.ii jaatii hai aur paTTe ke saath kii lakk.Diiyo.n ko is se baandhaa jaataa hai

ٹِھکانی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھکانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھکانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone