تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِکْنی" کے متعقلہ نتائج

ٹِکْنی

چٹخنی.

ٹوکْنی

ٹوکنا ﴿١﴾ ﴿رک﴾ کی تصغیر.

ٹِکانی

بَہَل کی لکڑی جو جھون٘ک کے لیے لگا دیتے ہیں ؛ وہ لکڑی یا آڑ یا اڑوار جو پہیے کی دُھرے نکالنے کی صورت میں گاڑی کو سیدھا کھڑا رکھنے کے لیے دُھرے کے نیچے لگائی جاتی ہے.

ٹیکْنی

ٹیکن کی تصغیر

ٹِکنا

ٹھہرنا ، قیام کرنا.

ٹَکانی

= टेकानी

ٹَکَن

ٹاکنا کا اسم کیفیت، ٹکائی، ٹن٘کائی

ٹِکْٹی

۱. رک: ٹکٹکی (۲).

ٹِمْنی

رک: تِمنی

ٹُکْڑی

کبوتروں کا پرا، پرندوں کا غول

ٹِکْلی

سوت بٹنے کی پھرکی، سوت کاتنے کا ایک اوزار

ٹِکْری

(باجا) تاشے نوبت نقارے اور اسی قسم کے باجے بجانے کی چوب یا ڈنڈی ، ٹکری: بعض مقامات پر ان چوبی ڈنڈوں کی جوری کو بھی کہتے ہیں جن کو لرا کر یعنی ایک دوسرے پر مار کر باجے کے طور پر تال اور سر کے ساتھ بجاتے ہیں، ٹکورا، جھڑبتیاں، ٹاپک ٹوئیا، کرتال

ٹَنی

= टना

ٹِھکانی

بیل گاڑی یا چھکڑے کی پھڑ کے پچھلے سروں پرآڑی جڑی ہوئی پٹی جس پر گاڑی یا چکھڑے کی سطح بنائی جاتی ہے اور پٹے کے ساتھ کی لکڑیوں کو اس سے بان٘دھا جاتا ہے

ٹَہْنی

ٹہنا کی تصغیر یا تانیث، چھوٹی شاخ، ڈالی، قلم، کنْول یا گلاس لگانے کی آہنی شاخ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِکْنی کے معانیدیکھیے

ٹِکْنی

Tiknii•टिक्नी

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹِکْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چٹخنی.
  • سطح زمین کی ہمواری ، ڈھال اور زاویہ قائمہ کیکھنے کا پرانی وضع کا آلہ اس کو پن سال بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of Tiknii

  • Roman
  • Urdu

  • chaTaKhnii
  • satah zamiin kii hamvaarii, Dhaal aur zaaviiyaa qaaymaa kekhne ka puraanii vazaa ka aalaa us ko pun saal bhii kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِکْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِکْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone