تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھٹْنی" کے متعقلہ نتائج

ٹَھٹْنی

بناؤ ، سن٘گھار ، رچنا سجاوٹ

ٹُوٹْنا

١۔ شکستہ ہونا ، ٹکڑے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا ۔

ٹُٹْنی

جھاری یا گڑوے کی پتلی نلی، چھوٹی ٹون٘ٹی

ٹَھگْنی

ٹھگ کی جورو ، ٹھگ قوم کی عورت ؛ ٹھگنے والی ، فریب دینے والی ، دغا باز ، کٹنی ، دلانہ .

ٹَھٹْری

پاڑ پر معماروں کے بیٹھنے کا بان٘سوں کا بنا ہوا ٹھپا جو آٹھ دس بان٘س برابر برابر پشتی وانوں سے بان٘دھ کر تیار کرتے ہیں ، چالی

ٹَھٹّھی

بستی ، آبادی.

ٹُھسْنی

ٹھوسنے والی چیز ، بندوق کا گز ، سمبا

ٹَھٹانا

رک : ٹھٹھانا

ٹَھٹَئی

(پٹوا گری) ڈورے کے لمبے سروں میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر کلا بتو کی لپیٹ، جو بطور گنڈا بنائی جائے، پیچوان، گنڈا

ٹَھٹْھنا

ترتیب دینا ، آراستہ کرنا ، ٹھاٹھ جمانا ، سجانا ؛ سجنا ، آراستہ ہونا.

ٹَٹُنِیا

رک : ٹٹوانی

ٹِھہُنی

گھٹںا

ٹَٹانا

خشک ہونا، کسی عضو کا دکھنا، درد کرنا

ٹَھٹّھوں

ٹھٹھا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹھاٹھیْں

torrential waves

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھٹْنی کے معانیدیکھیے

ٹَھٹْنی

ThaTnii•ठटनी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹَھٹْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بناؤ ، سن٘گھار ، رچنا سجاوٹ

Urdu meaning of ThaTnii

  • Roman
  • Urdu

  • banaa.o, singhaar, rachnaa sajaavaT

ठटनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बनाव श्रृंगार, सजना, संवरना, सजावट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھٹْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھٹْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone