تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَٹنی" کے متعقلہ نتائج

نَٹنی

۱۔ بازی گرنی ، نٹ کی جورو ، نٹ کی بیوی ، نٹ ذات کی عورت ؛ رقاصہ ، ناچنے والی لڑکی ۔

نَٹنی بانْس چَڑھی تو اب گُھونْگَٹ کَیسا

اپنی بے پردگی پر گھونگھٹ یا عزت کو کہاں تک سنبھالے گا ، بے پردہ ہونے پر گھونگٹ اور عزت قائم نہیں رہ سکتی

کھانے میں چَٹنی، پَلَنگ پَر نَٹنی

کھانے میں چٹنی ہو اور پلنگ پرنَٹنی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نَٹنی کے معانیدیکھیے

نَٹنی

naTniiनटनी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَٹنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ بازی گرنی ، نٹ کی جورو ، نٹ کی بیوی ، نٹ ذات کی عورت ؛ رقاصہ ، ناچنے والی لڑکی ۔
  • ۲۔ گانے بجانے والی عورت ۔

شعر

Urdu meaning of naTnii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ baaziigarnii, naT kii joruu, naT kii biivii, naT zaat kii aurat ; raqaasaa, naachne vaalii la.Dkii
  • ۲۔ gaane bajaane vaalii aurat

English meaning of naTnii

Noun, Feminine

  • acrobat-female, female dancer, actress, wife of Nat, a women from Nat society

नटनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अभिनेत्री, गाने बजाने वाली औरत, रक़ासा, नर्तकी, अभिनेत्री, नाचने वाली लड़की, नट जाति की स्त्री, नटिन, नट की जोरू, वो औरत जो जादुगिर्नी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَٹنی

۱۔ بازی گرنی ، نٹ کی جورو ، نٹ کی بیوی ، نٹ ذات کی عورت ؛ رقاصہ ، ناچنے والی لڑکی ۔

نَٹنی بانْس چَڑھی تو اب گُھونْگَٹ کَیسا

اپنی بے پردگی پر گھونگھٹ یا عزت کو کہاں تک سنبھالے گا ، بے پردہ ہونے پر گھونگٹ اور عزت قائم نہیں رہ سکتی

کھانے میں چَٹنی، پَلَنگ پَر نَٹنی

کھانے میں چٹنی ہو اور پلنگ پرنَٹنی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَٹنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَٹنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone