تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھٹْھنا

ترتیب دینا ، آراستہ کرنا ، ٹھاٹھ جمانا ، سجانا ؛ سجنا ، آراستہ ہونا.

ٹھاٹ ٹَھٹْھنا

ساز و سامان ترتیب دینا ، آرایش کا سامان کرنا.

ٹَھٹھانا

(عو) مارنا پیٹنا ، سر پیٹنا ؛ اپنے آپ کو تکلیف دینا

ٹَھٹانا

رک : ٹھٹھانا

ٹُوٹْنا

١۔ شکستہ ہونا ، ٹکڑے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا ۔

ٹَھٹْھرا

رک : ٹھٹھر ، باڑ ، باڑا

ٹِھٹْھرا

سردی کا مارا ، ٹھنڈ لگا ہوا

ٹَھٹّھا

قہقہہ مار کر ہنسنا، بہت زور سے ہنسنا، ٹھہاکا

ٹَھٹْنی

بناؤ ، سن٘گھار ، رچنا سجاوٹ

ٹِھٹَکْنا

چلتے چلتے رُک جانا، حیرت یا خوف سے، رُکنا، ٹھہرنا الگ ہونا

ٹِھٹَھکْنا

چلتے چلتے رک جانا (حیرت یا خوف سے)

ٹِھٹَرْنا

رک ؛ ٹھٹھرنا.

ٹِھٹَھرْنا

سردی سے لرزنا یا این٘ٹھنا ، سردی سے پوست سکڑ جانا ، سردی سے جم جانا.

ٹَٹانا

خشک ہونا، کسی عضو کا دکھنا، درد کرنا

ٹَٹونا

ٹٹولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھٹْھنا کے معانیدیکھیے

ٹَھٹْھنا

ThaThnaa•ठठना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹَھٹْھنا کے اردو معانی

سنسکرت - فعل متعدی

  • ترتیب دینا ، آراستہ کرنا ، ٹھاٹھ جمانا ، سجانا ؛ سجنا ، آراستہ ہونا.
  • دل میں مقرر کرنا ، ارادہ کرنا ، جاری رہنا ، مدت تک رہنا ؛ مقابلے میں کھڑا ہونا.

Urdu meaning of ThaThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tartiib denaa, aaraasta karnaa, ThaaTh jamaanaa, sajaanaa ; sajnaa, aaraasta honaa
  • dil me.n muqarrar karnaa, iraada karnaa, jaarii rahnaa, muddat tak rahnaa ; muqaable me.n kha.Daa honaa

English meaning of ThaThnaa

Sanskrit - Transitive verb

  • arrange, set in order, decorate or adorn
  • fix or settle in the mind

ठठना के हिंदी अर्थ

संस्कृत - सकर्मक क्रिया

  • ठठ बनाना
  • दल या समूह बनाना
  • सजाना।

हिंदी - अकर्मक क्रिया

  • किसी चीज का अंदर घसकर ठहर या रुक जाना। अडना।
  • खड़ा या स्थित रहना या होना।

ٹَھٹْھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone