تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھٹّھی" کے متعقلہ نتائج

ٹَھٹّھی

بستی ، آبادی.

ٹَھٹَھیرا

پیتل کان٘سی اور تان٘بے کے برتن بنانے اور بیچنے والا ، کسیرا

ٹَھٹھیری

ٹھٹھیرا کی تانیث، ٹھٹھیرے کی جورو

ٹَھٹھیرے

ٹھٹھیرا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹَھٹْھیارا

رک : ٹھٹھیرا.

ٹَھٹھیری بازار

وہ بازار جس میں ٹھٹھیروں کی دوکانیں ہوں

ٹَھٹھیرے ٹَھٹھیرے بَدْلائی

ہوشیار آدمیوں کا معاملہ ، ہم فن یا ہم پیشہ لوگوں کا باہمی لین دین یا کاروبار.

ٹَھٹھیرے ٹَھٹھیرے کی بَدلائی

a bargain between two people equally acute, diamond cuts diamond.

ٹَھٹّھے

ٹھٹھا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ٹَھٹّھا

قہقہہ مار کر ہنسنا، بہت زور سے ہنسنا، ٹھہاکا

ٹَھٹَئی

(پٹوا گری) ڈورے کے لمبے سروں میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر کلا بتو کی لپیٹ، جو بطور گنڈا بنائی جائے، پیچوان، گنڈا

ٹھیْٹھی

ٹھین٘ٹھ

ٹاٹِھی

تھالی .

ٹَھٹھ

ٹھٹ

ٹُھٹْھ

بدنصیبی، پھوٹے کرم

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھٹّھی کے معانیدیکھیے

ٹَھٹّھی

ThaTThii•ठट्ठी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹَھٹّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بستی ، آبادی.

Urdu meaning of ThaTThii

  • Roman
  • Urdu

  • bastii, aabaadii

ठट्ठी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बस्ती, आबादी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھٹّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھٹّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone