تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِیسْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹِیسْنا

ٹیس اُٹھنا، چمک ہونا، باربار درد یا خلش محسوس ہونا

ٹھیسْنا

आश्रय या सहारा लेना

ٹَھسْنا

. بہتے پانی کا کسی جگہ جمع ہوجانا یا رک جانا.

ٹُھسْنا

بھرجانا، کسی چیز کا دوسری چیز میں (عموماً زبردستی یا مشکل سے) سمانا یا گھسنا

ٹَسْنا

زور یا دباؤ پڑنے سے کپڑے کا پھٹ جانا، مسک جانا، ٹوٹنا، پھوٹنا، جدا ہونا، تعلق ٹوٹنا، دوستی نہ رہنا، درکنا

ٹیرْنا

ہلانا، پکارنا ہان٘ک لگانا، چیخنا ، چلانا.

ٹِیخْنا

cry or call (as a partridge), sing or warble

ٹِیپْنا

دبانا، ہاتھ یا انگلی سے دبانا، چاپنا، مسلنا، پیر پیٹنا، بھینچنا، دبوچنا، (گنجفہ) بازی میں دو پتوں سے ایک پتا جیتنا، دون میں گانا، الاپنا، روہیہ وصول کرنا، روپیہ جیب میں رکھنا

ٹھاسْنا

رک : ٹھان٘سنا ، ٹھون٘سنا

ٹیلْنا

اڑانا ، ہٹانا ، ٹالنا.

ٹیکْنا

ٹکانا، لٹکانا، رکھنا، سہارا لینا، جمانا، گاڑنا

ٹیْونا

تیز کرنا، سان پر چڑھانا

ٹُھسْنی

ٹھوسنے والی چیز ، بندوق کا گز ، سمبا

ٹینا

چھوٹی قسم کا مرغا، دوغلا مرغا

ٹیسُوا

رک : ٹِسوا، آن٘سو

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِیسْنا کے معانیدیکھیے

ٹِیسْنا

Tiisnaa•टीसना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ٹِیسْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ٹیس اُٹھنا، چمک ہونا، باربار درد یا خلش محسوس ہونا
  • (ھ) درد کرنا، میٹھا میٹھا درد ہونا

Urdu meaning of Tiisnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Tiis uThnaa, chamak honaa, baar-baar dard ya Khalish mahsuus honaa
  • (ha) dard karnaa, miiThaa miiThaa dard honaa

टीसना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • शरीर के किसी अंग में रह-रहकर तीव्र पीड़ा होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِیسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِیسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone