تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھرَک" کے متعقلہ نتائج

ٹَھرَک

بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا، جو اس کے بھاگنے میں اس کی دونوں اگلی ٹان٘گوں کے بیچ میں اٹک کر آڑا ہوجاتا ہے اور اسے بھاگنے نہیں دیتا

ٹَھرَک پارْنا

خراٹے لینا

ٹھیک

درست ، بجا ، صحیح .

ٹَھپَک

(عوام) نقصان

ٹَھرّی

ٹھرا (رک) کی تانیث

ٹَھرَّہ

رک : ٹھّرا.

ٹَھرّا

دیسی اور خراب شراب جو عموماً شیرے کو سڑا کر بنائی جاتی ہے، سستی اور گھٹیا قسم کی شراب جسے عموماً ادنے درجے کے لوگ پیتے ہیں (اسے دارو بھی کہتے ہیں)

ٹَھرا

رک : تھڑا

ٹَھرَر

خراٹے ، خراٹے لینے کا عمل

ٹَھلَک

(سن٘گ تراشی) پتھر کی سطح صاف کرنے اور چکنانے کا تکلی کی قسم کا اوزار .

ٹُھرِّی

ٹھڈی

ٹُھمَک

خرام، ہلکی سی ناچنے کی چال، ناز و انداز کی رفتار

ٹھَسَک

شان و شوکت، دھوم دھام، بھڑک

ٹِھٹَک

ٹھٹھک

ٹَھکُّر

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھرَک کے معانیدیکھیے

ٹَھرَک

Tharak•ठरक

وزن : 12

دیکھیے: ٹَھرَر

  • Roman
  • Urdu

ٹَھرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا، جو اس کے بھاگنے میں اس کی دونوں اگلی ٹان٘گوں کے بیچ میں اٹک کر آڑا ہوجاتا ہے اور اسے بھاگنے نہیں دیتا
  • ٹھہر

Urdu meaning of Tharak

  • Roman
  • Urdu

  • bhago.De bail ya Dhor ke gale me.n laTkaa hu.a lakk.Dii ka moTaa DanDaa, jo is ke bhaagne me.n is kii dono.n aglii Taango.n ke biich me.n aTak kar aa.Daa hojaataa hai aur use bhaagne nahii.n detaa
  • Thahr

English meaning of Tharak

  • craving for staring at women
  • desire or craving, especially for alcoholic drink

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone