تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھکُر" کے متعقلہ نتائج

ٹَھکُر

رک : ٹھاکر .

ٹَھکُّر

ٹَھکُر سُہاتی

تعریف ؛ خوشامد .

ٹَھکُرائے

ठाकुरों या राजपूत क्षत्रियों की एक जाति या वर्ग, क्षत्रियों का एक भेद

ٹَھکَّر لَگانا

۔۱۔لات مارنا۔ ٹھکرانا۔ ؎ ۲۔ ایڑ مارنا۔ ۳۔کچھ نہ سمجھنا۔ بہت حقیر سمجھنا۔

ٹَھکُرانی

ٹھاکر کی بیوی، ٹھاکر کی بہو یا بیٹی، ٹھکرائن

ٹَھکُرایَت

ٹھاکر، زمیندار، مالک وغیرہ ہونے کی حالت، منصب یا کیفیت

ٹَھکُرَائِن

ٹھکرانی

ٹِھکْرا

مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، نیز تحقیر کے طور پر ظرف مسی اور پرانے ظروف کو بھی کہتے ہیں

ٹِھکْری

ٹھکرا (رک) کی تانیث ، ٹھیکری (رک) .

ٹُھکْرائی

ٹھکرائی ہوئی، ذلیل و خوار

ٹُھکْرایا ہُوا

ٹھوکر لگا ہوا (دانستہ یا نا دانستہ کسی چیز کو ٹھوکر لگ جانے کے بعد وہم کے طور پر اسے استعمال نہیں کیا جاتا) .

ٹُھکرایا جانا

۔ٹھوکر سے مارا جانا۔ تحقیر اور ذلّت سے نکالا جانا۔

ٹُھکْرانا

ٹھوکر سے روندنا، (ذلیل جان کر) لات مارنا (مجازاً) ذلیل وخوارکرنا

ٹُھکْراؤنا

(رک) ٹھکرانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھکُر کے معانیدیکھیے

ٹَھکُر

Thakur•ठकुर

نیز : ٹَھکُّر

دیکھیے: ٹھاکُر

  • Roman
  • Urdu

ٹَھکُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ٹھاکر .

Urdu meaning of Thakur

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Thaakur

ठकुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठाकुर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھکُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھکُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone