تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھرَک" کے متعقلہ نتائج

پَھرَک

پھدک (پھد پھدانا سے)

پَھرَکْنا

ہلنا، حرکت کرنا، تھرتھرانا، پھڑکنا

پَھرکی

بان٘س کی تیلی جس میں لاسا لگا کر چڑیمار چڑیاں پھان٘ستے ہیں ؛ بڑا پتھر جو دیوار کی چنائی میں دور دور کھڑا لگایا جاتا ہے.

پھرکی

کشتی کا ایک داؤں یا پینچ، مال کھمبا کی ایک کسرت

پِھرْکا

tool used in masonry for drawing circles

پِھرْکَئی

پھرکی (رک) جیسا ، بل کھایا ہوا .

پِھرکی بَندی

दलबंदी

پِھرکی بَنْنا

گھن چکر ہو جانا ، خود کو بہت زیادہ مصروف کر لینا .

پِھرکی کی طَرَح پِھرنا

۔ ایک جگہ یا ایک حال پر قرار نہ ہونا۔

پِھرکی دَنڈ

एक प्रकार की कसरत या दंड जिसमें दंड करते समय दोनों हाथों को जमीन पर जमाकर उनके बीच में से सिर देकर चारों ओर चक्कर लगाते हैं

پِھرْکَئی ڈَنْڈ

۔ (لکھنؤ) وہ ڈنڈ جو جسمانی ریاضت کی وجہ سے پھر ہوئے ہوتے ہیں۔ ؎

پِھرْکِیلا

رک : پھرْکلّا .

پِھرَکْنی

لہن٘گا، ایک پائن٘چے کا گھیردار غرارہ نما پہناوا، بیشتر دیہات میں مستعمل

پُھرَکْنا

گھوڑا جو تیز رفتار ہو

پَھرْکِلّا

وہ کھون٘ٹا، جو گاڑی میں ہرسے کے باہر پٹری میں لگایا جاتا ہے اور جس پرلکڑی بان٘س یا پلے رکھ کر رسیوں سے کس کر ڈھان٘چہ بنایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھرَک کے معانیدیکھیے

پَھرَک

pharak•फरक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَھرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھدک (پھد پھدانا سے)

اسم، مؤنث

  • ڈھال، پَھر
  • پھڑک

Urdu meaning of pharak

  • Roman
  • Urdu

  • fadak (phad fidaanaa se
  • Dhaal, phir
  • pha.Dak

फरक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अलगाव। पार्थक्य।
  • ऐसा भेद जो पार्थक्य के कारण हो अथवा पार्थक्य का सूचक हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone