تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرَک" کے متعقلہ نتائج

حَرَک

حرکت، ہلنا

حرق

a man whose hands and feet are cracked

حَرْق

(تصوّف) تجلیات متوسط کو کہتے ہیں کہ جو فنا کی طرف جاذب ہیں تجلیات اوّلیہ کو برق اور تجلیات آخریہ کا طمس فی الذات کہتے ہیں اور بعض حرق سے سوز عشقی مراد لیتے ہیں.

حرق

अग्नि, आग, आतश।

حَرَک پَیما

دُور بین کی قوّتِ مکبرہ ناپنے کا آلہ، قوّت ناپنے کا آلہ، طاقت ناپنے کا آلہ

حَرَکِ حَسَاسی

(نفسیات) جسم و اعضا کی حرکت کے احساس ہونے کا عمل یا علم ، حرکتی حسیتی ، انگ : Kinesthetic.

حَرَکی

حرکت سے متعلق یا منسوب، حرکت پذیر، قوّتِ محرکہ رکھنے والا، قوّتِ عمل رکھنے والا، متحرّک

حَرَکِیَّہ

رک : حرکی .

حَرَکی اِحْساس

حرکت کا احساس.

حَرَکی اَعْصاء

حرکت کرنے کے اعضاء ، جیسے عضلات و اعصاب وغیرہ.

حَرَکی بَرْق

(برقیات) متحرّک بجلی ، رواں برق.

حَرَکی ریشَہ

(حیوانیات) وہ ریشہ جو نخاعی ڈور سے جسم کے مختلف حصّوں تک تحریک لے جاتا ہے ، بطنی ریشہ .

حَرَکی قُوَّت

متحرّک کرنے والی قوّت ، حرکت میں لانے والی طاقت.

حَرَکی رَقْبَہ

(حیوانیات) دماغ کے سامنے کے فص کا وہ حصّہ جس کا تعلق عضلاتی حرکت کی ابتدا سے ہے ، انگ : Motor Area کا اردو ترجمہ .

حَرَکی دِفاع

(فوج) جنگ میں ایسا دِفاع جس میں آسانی اور تیزی سے نقل و حرکت ہو سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرَک کے معانیدیکھیے

حَرَک

harak•हरक

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

حَرَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حرکت، ہلنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حرق

अग्नि, आग, आतश।

ہَرَک

لینے والا، پکڑنے والا، چور، بدمعاش، دغا باز، تقسیم، مقسوم الیہ، سوچ بچار کرنے والا آدمی

Urdu meaning of harak

  • Roman
  • Urdu

  • harkat, hilnaa

English meaning of harak

Noun, Feminine

  • movement, motion

हरक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हरकत, हिलना

حَرَک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone