تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاپْیَہ" کے متعقلہ نتائج

تاپْیَہ

ایک دھات جو Sulphuret oF iron سے حاصل ہوتی ہے

تاپی

warmed

تَھپْیا

مٹی یا چونا کوٹنے کا اوزار جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے ، تھاپی.

تِپَیا

تین پائے کا، تپائی

تایا

باپ کا بڑا بھائی

تَعْرِیَہ

عریانی، برہنہ کرنا، فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کردینا، چٹان وغیرہ سے اوپر کی مٹی یا خس و خاشاک ہٹانا

تَعْزِیَہ

امام حسن اور امام حسین کی تربتوں کی نقل جو کاغذ اور بانس کے قُبّہ میں محرَّم کے دنوں میں دس روز تک ان کا ماتم یا فاتحہ دلانے کے لیے بطور یادگار بناتے ہیں، امیر تیمور لنگ کو کچھ تبرُّکات شہدائے کربلا کے مل گئے تھے، وہ ان کو کجاووں میں لشکر کے آگے رکھتا تھا، جب کبھی مصائب اور واقعات کربلا سنتا کجاووں کو تختوں پر آگے رکھوالیتا، اسی وجہ سے تعزیے عموماً کجاووں کی صورت کے بنتے ہیں

تَعْضِیَہ

(طب) تحلیل و تجزیہ ، چیر پھاڑ

تَعْزِیا

تَپاں

تڑپنے والا، بے قرار، بے چین

تَپی

تپسوی

تپا

تپ کرنے والا جوگی، گرمی کا موسم، گرم، گرمی کے ساتھ، احساس کی شدّت کے ساتھ، پُرجوش

تَعْبِیَہ

آراستہ کرنا، سجانا

تَعْقِیَہ

بچے کو ایسی چیز کھلانا جس سے اس کو پیشاب یا پاخانہ نہ آئے.

تادِیَہ

ابلاغ ، پہن٘چانا، ادا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تاپْیَہ کے معانیدیکھیے

تاپْیَہ

taapya•ताप्या

اصل: سنسکرت

وزن : 211

  • Roman
  • Urdu

تاپْیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دھات جو Sulphuret oF iron سے حاصل ہوتی ہے

Urdu meaning of taapya

  • Roman
  • Urdu

  • ek dhaat jo Sulphuret oF iron se haasil hotii hai

ताप्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक धात जो Sulphuret oF iron से प्राप्त होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاپْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاپْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone