تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھکُرایَت" کے متعقلہ نتائج

ٹَھکُرایَت

ٹھاکر، زمیندار، مالک وغیرہ ہونے کی حالت، منصب یا کیفیت

ٹَکرَاتا پِھرنا

۔تلاش کرتے پھرنا۔ ڈھونڈتے پھرنا۔ ڈانوں ڈول پھرنا۔ ؎

سَر ٹَکْراتے پِھرْنا

در بدر ٹھوکریں کھانا ، خاک اُڑانا ، تلاش یا کوشش میں مارے مارے پھرنا.

ہاتھی کی ٹَکَّرہاتھی اُٹھائے

بڑے کا مقابلہ بڑا ہی کر سکتا ہے ، طاقتور سے ٹکر طاقتور ہی لے سکتا ہے ۔

ٹُھکْرائی

ٹھکرائی ہوئی، ذلیل و خوار

ٹُھکْرانا

ٹھوکر سے روندنا، (ذلیل جان کر) لات مارنا (مجازاً) ذلیل وخوارکرنا

ٹُھکْرایا ہُوا

ٹھوکر لگا ہوا (دانستہ یا نا دانستہ کسی چیز کو ٹھوکر لگ جانے کے بعد وہم کے طور پر اسے استعمال نہیں کیا جاتا) .

ٹِھکْرا

مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، نیز تحقیر کے طور پر ظرف مسی اور پرانے ظروف کو بھی کہتے ہیں

ٹَھکُرانی

ٹھاکر کی بیوی، ٹھاکر کی بہو یا بیٹی، ٹھکرائن

ٹَھکُرائے

ठाकुरों या राजपूत क्षत्रियों की एक जाति या वर्ग, क्षत्रियों का एक भेद

ٹِھکْری

ٹھکرا (رک) کی تانیث ، ٹھیکری (رک) .

ٹُھکرایا جانا

۔ٹھوکر سے مارا جانا۔ تحقیر اور ذلّت سے نکالا جانا۔

ٹھاکُرایَن

دیوی ؛ ٹھاکر کی بیوی یا بیٹی ؛ معزز عورت ، خاتون ؛ نائی کی بیوی

ٹَھکُرَائِن

ٹھکرانی

دُنْیا کو ٹُھکْرانا

دنیوی آسائشوں سے ہاتھ اٹھانا ، مال و دولت کو خاطر میں نہ لانا ، دنیا کو حقیر سمجھ کر چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھکُرایَت کے معانیدیکھیے

ٹَھکُرایَت

Thakuraayat•ठकुरायत

اصل: ہندی

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

ٹَھکُرایَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹھاکر، زمیندار، مالک وغیرہ ہونے کی حالت، منصب یا کیفیت
  • اختیار کاملہ
  • محکوم خطہ

Urdu meaning of Thakuraayat

  • Roman
  • Urdu

  • Thaakur, zamiindaar, maalik vaGaira hone kii haalat, mansab ya kaifiiyat
  • iKhatiyaar kaamala
  • mahkuum Khittaa

ठकुरायत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ठाकुर, अधिपति, प्रभु, आदि होने की अवस्था, पद या भाव, अधीश्वरता, स्वामित्व प्रभुता
  • वह प्रदेश जो किसी ठाकुर या सरदार के अधिकार में हो, रियासत, अधीनस्थ प्रदेश या भू-भाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھکُرایَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھکُرایَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone