تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھکْری" کے متعقلہ نتائج

ٹِھکْری

ٹھکرا (رک) کی تانیث ، ٹھیکری (رک) .

ٹِھکْرا

مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، نیز تحقیر کے طور پر ظرف مسی اور پرانے ظروف کو بھی کہتے ہیں

ٹِھیکْری

(عو) عورتوں کا مقام زیر ناف .

ٹِیکْری

ناقص زمین کا چھوٹا قطعہ یا کھیت

ٹِکْری

(باجا) تاشے نوبت نقارے اور اسی قسم کے باجے بجانے کی چوب یا ڈنڈی ، ٹکری: بعض مقامات پر ان چوبی ڈنڈوں کی جوری کو بھی کہتے ہیں جن کو لرا کر یعنی ایک دوسرے پر مار کر باجے کے طور پر تال اور سر کے ساتھ بجاتے ہیں، ٹکورا، جھڑبتیاں، ٹاپک ٹوئیا، کرتال

ٹوکْری

ٹوکرا کی تصغیر، ڈلیا، جھلی، چھبڑی

ٹُکْری

رک : ٹکڑی.

ٹَھکوری

سہارا لینے کی لکڑی، بیراگن، جوگنی، یہ لکڑی اڈے کی شکل کی ہوتی ہے، پہاڑی لوگ جب بوجھ لے کر چلتے چلتے تھک جاتے ہیں تو اس لکڑی کو پیٹھ یا کمر سے بھڑا کر اسی کے بل پر تھوڑی دیر کھڑے ہو جاتے ہیں، سادھو لوگ بھی اسی قسم کی لکڑی کو سہارا لینے کے لئے رکھتے ہیں اور کبھی کبھی اسی کے سہارے بیٹھتے ہیں

ٹیکُری

تکوا، بان٘س کی ڈنڈی پرایک کونے پر لاہ لگائی ہوئی جلاہوں کی پھرکی، جس میں ریشم پھن٘سا رہتا ہے، رسی بٹنے کا تکلا یا اوزار، چماروں کا سُوا، جس سے وہ تاگہ کھین٘چتے یا نکالتے ہیں، گوپ نامی گہنا بنانے کے لئے سناروں کی سلائی جس پر تار کھین٘چ کر پھندا دیا جاتا ہے، مورتی بنانے والوں کا چپٹی دھار کا ایک اوزار، جس سے وہ مورتی کا تل صاف اور چکنا کرتے ہیں

ٹَھکُّر

ٹَھکُر

رک : ٹھاکر .

ٹِھیکْری کَرْنا

بے قدری سے روپیہ صرف کرنا، بے دریغ روپیہ اُٹھانا

ٹَھکُر سُہاتی

تعریف ؛ خوشامد .

ٹِھیکْری کی طَرَح

بے پروائی یا بے قدری کے ساتھ

ٹِھیکْری پَہْرَہ

پہرہ دینے کا ایک طریقہ جس میں ٹھیکریوں پر نام لکھ کر گھڑے میں ڈالتے ہیں جس کے نام ٹھیکری نکل آئے اس کا پہرہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھکْری کے معانیدیکھیے

ٹِھکْری

Thikrii•ठिकरी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹِھکْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹھکرا (رک) کی تانیث ، ٹھیکری (رک) .

شعر

Urdu meaning of Thikrii

  • Roman
  • Urdu

  • Thukraa (ruk) kii taaniis, Thiikarii (ruk)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھکْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھکْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone