تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیکْرا" کے متعقلہ نتائج

ٹیکْرا

ٹیلا

ٹیکُرا

پانی

ٹِیکورا

رک : ٹکورا

ٹِکْرا

رک : ٹھیکرا.

ٹوکْرا

بانس یا جھاوٴ وغیرہ کا بنایا ہوا ظرف، جھایا، جھلی، جھلا، چھبڑا، ڈلا، سبد

ٹُکْرا

رک : ٹکڑا

ٹِھکْرا

مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، نیز تحقیر کے طور پر ظرف مسی اور پرانے ظروف کو بھی کہتے ہیں

ٹِھیکْرا

مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، نیز تحقیر کے طور پر ظرف مسی اور پرانے ظروف کو بھی کہتے ہیں، (مجازاً) ادنیٰ شے

ٹِیکْری

ناقص زمین کا چھوٹا قطعہ یا کھیت

ٹیکُری

تکوا، بان٘س کی ڈنڈی پرایک کونے پر لاہ لگائی ہوئی جلاہوں کی پھرکی، جس میں ریشم پھن٘سا رہتا ہے، رسی بٹنے کا تکلا یا اوزار، چماروں کا سُوا، جس سے وہ تاگہ کھین٘چتے یا نکالتے ہیں، گوپ نامی گہنا بنانے کے لئے سناروں کی سلائی جس پر تار کھین٘چ کر پھندا دیا جاتا ہے، مورتی بنانے والوں کا چپٹی دھار کا ایک اوزار، جس سے وہ مورتی کا تل صاف اور چکنا کرتے ہیں

ٹِیکَرِیا

(مرغ بازی) وہ مرغ جس کی کلغی گھنگرائی ہوئی ہو یعنی بل کھائی ہوئی گھنڈی نما ہو

ٹِیکُر

زمین بلند ، ٹیلا ، پہاڑی.

ٹیرا

اینْچاتانی

ٹیہْرا

گاؤں

ٹیکْنا

ٹکانا، لٹکانا، رکھنا، سہارا لینا، جمانا، گاڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیکْرا کے معانیدیکھیے

ٹیکْرا

Tekraa•टेकरा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

ٹیکْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹیلا
  • زمین بلند، پہاڑی

Urdu meaning of Tekraa

  • Roman
  • Urdu

  • Tiila
  • zamiin buland, pahaa.Dii

English meaning of Tekraa

Noun, Masculine

  • (sand) dune, hillock, knoll
  • heap, mound, rising ground
  • slope or declivity (of a hill)

टेकरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्राकृतिक रूप से | ऊँची उठी हुई भूमि या छोटी-सी पहाड़ी। टीला। (देखें) पुं० = टिकरा।
  • प्राकृतिक रूप से निर्मित छोटी सी पहाड़ी
  • छोटा टीला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیکْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیکْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone