تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیکْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹیکْنا

ٹکانا، لٹکانا، رکھنا، سہارا لینا، جمانا، گاڑنا

ٹیکنْا رَکْھ کے سُنْا

توجہ سے سننا ، پوری طرح دھیان دینا ، متوجہ ہونا ، غور سے سننا .

ٹیکنْا رَکْھ کَر سُنْا

توجہ سے سننا ، پوری طرح دھیان دینا ، متوجہ ہونا ، غور سے سننا .

گُھٹْنے ٹیکْنا

گُھٹْنے ٹیک دینا، گھٹنے زمین پر ٹیک دینا، مجازاً: شکست تسلیم کر لینا

سَر ٹیکْنا

ہار مان لینا ، اِطاعت قبول کرلینا .

ہَتھیلی ٹیکْنا

(فحش) فعلِ بد کرانے کو او ندھا پڑنا ، اغلام کرانا

عَصا ٹیکْنا

لاٹھی کا سہارا لینا.

زانُو ٹیکْنا

express humility, be modest

ڈَنْڈا ٹیکْنا

لکڑی کا سہارا لینا ، لاٹھی کے سہارے چلنا.

پِیٹھ ٹیکْنا

لیٹنا ، تھوڑا آرام کرنا.

لاٹھی ٹیکْنا

لاٹھی کا سہارا لینا ، بمشکل چلنا.

لَٹھیا ٹیکْنا

لٹھیا کے سہارے چلنا، لکڑی ٹیک کر چلنا

پَنْجَہ ٹیکْنا

(کنایۃً) گنجائش پانا، سہارا لینا (فقرہ) یاروں کو پنجہ ٹیکنے کی ذرا سی جگہ مل جائے، وہ اڑنگا لگایا کہ چاروں شانے چِت

پیشانی پَرْ اُنْگلی ٹیکْنا

حالت غور و فکر میں انسان کا ماتھے پر سہارا دے کر سوچنا

چِیتَڑ ٹیکْنا

بیٹھنا ، چوتڑ زمین پر لگانا ؛ آرام کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیکْنا کے معانیدیکھیے

ٹیکْنا

Teknaa•टेकना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: قمار بازی

  • Roman
  • Urdu

ٹیکْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ٹکانا، لٹکانا، رکھنا، سہارا لینا، جمانا، گاڑنا
  • (قماربازی) دان٘و پر لگانا، بازی پر رکھنا

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا جنْگلی دھان، چناؤ

Urdu meaning of Teknaa

  • Roman
  • Urdu

  • Tikaanaa, laTkaanaa, rakhnaa, sahaara lenaa, jamaanaa, gaa.Dnaa
  • (qamaarbaazii) daanv par lagaanaa, baazii par rakhnaa
  • ek kism ka jan॒galii dhaan, chunaav

टेकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी वस्तु को किसी अन्य वस्तु के सहारे बैठाना, लिटाना, ठहराना या टिकाना
  • सहारे के लिए पकड़ना; सहारा लेना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone