تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَصُّل" کے متعقلہ نتائج

تَوَصُّل

میل، اتصال، ملاپ

تَوَسُّل

وسیلہ، واسطہ، سہارا، ذریعہ

کے تَوَسُّل سے

through

بَہ تَوَسُّل

दे. ‘ब तवस्सुत'।

تَواصُل

ایک دوسرے میں پیوست ہونا یا ملا ہوا ہونا، ایک دوسرے سے تعلق ہونا.

تَوَکُّل

کوشش و عمل کے ساتھ اللہ تعالی پر بھروسا کرنا، اسباب ظاہری کے ساتھ خدا کی طرف متوجہ ہونا اور اسے کارساز حقیقی گر داننا، اپنی تدابیر اور مساعی کے نتیجے کو خدا کی کارسازی کے حوالے کر دینا

تَسَلّی

اطمینان، تشفی، دلاسا

تَسَلّا

رک : تسلی .

تُول

روئی، کپاس.

تَوَغُّل

داخل ہونا، ایک کام میں بہت لگا رہنا، پوری مشق، کامل مشق کرنا، کسی کام میں بہت مشغول رہنا، دھن، لے، وغی

تَساہُلی

سستی، بے پروائی، غفلت، آلسی، آسان سمجھنا، سہل انگاری

تاسْلا

وہ رسی، جسے بھالوؤں کو نچانے کے وقت قلندر ان کے گلے میں ڈالے رہتے ہیں

تَسْلِیَہ

رک :تسلی ۔

تَسْلَہ

تسلا، لوہے کا ایک بڑی پلیٹ جس میں بلڈنگ وغیرہ کی تعمیر کے وقت مسالا اٹھایا جاتا ہے

تِسالا

تین برس کا ، سہ سالہ (گھوڑے وغیرہ کی عمر یا حساب کے ضمن میں)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَصُّل کے معانیدیکھیے

تَوَصُّل

tavassul•तवस्सुल

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: وَصْل

اشتقاق: وَصَلَ

  • Roman
  • Urdu

تَوَصُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میل، اتصال، ملاپ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَوَسُّل

وسیلہ، واسطہ، سہارا، ذریعہ

Urdu meaning of tavassul

  • Roman
  • Urdu

  • mel, ittisaal, milaap

English meaning of tavassul

Noun, Masculine

तवस्सुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَصُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَصُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone