تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطّی" کے متعقلہ نتائج

خَطّی

خط سے منسوب، ساحل بحرین (خط) سے متعلق یا وہاں کا بنا ہوا

خَطْیَہ

چہیتی بیوی ، سرمایہ انسباط ، صلقہ کی ضد

خَطّی اَبْعاد

(ریاضی) دوری کی لکیریں ، فاصلے کی لکیر.

خَطّی نُسْخَہ

manuscript

خَطّی تَفاعُل

(سائنس) مختلف لکیروں پر مقرر خول

خَطّی مُتَہَزَز

(سائنس) ہلنے والی لکیر (انگ : OScillator)

خَطّی صَف

(سائنس) پنڈولیم کے لچکی حیطہ کی علامت ظاہر کرنے والی لکیر.

خَطّی مُسَوَّدَہ

manuscript

خَطّی طَیف

(سائنس) نور کی شعائیں جو ایک طویل سلسلے میں ہوں ، (Linear Spectrum) اگر مبنع سے چند مخصوص موج خارج ہوں تو شگاف کے عکس ایک دوسرے سے الگ ہوتے ہیں اور چمک دار خطوط کا سلسلہ معلوم ہوتے ہیں. ایسا طیف خطی طیف کہلاتا ہے .

خَطّی رَفُو

(طب) درستگی کا نشان.

خَطّی کَمان

(انجینئرنگ) خط کے شکل کی کمان.

خَطّی اَنْبار

(نباتات) چھوٹے بیجوں کی گھنڈیوں کا گچھا جو فرن کے ورق کے پیچھے ہوتا ہے اور مسلسل سلسلوں میں ہوتا ہے، انبارہ

خَطّی رَفْتار

(سائنس) سیدھی رفتار ، سیدھی حرکت

خَطّی تَرْتِیب

(سائنس) لکیروں کی ترتیب کے مطابق ایک خط مستقیم پر ترتیب دیا ہوا.

خَطّی تَناسُب

(سائنس) مقررہ لکیروں کے درمیان مناسبت.

خَطّی مُساوات

(ریاضی) اس مساوات کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تفرقی سروں کی ایک سے بڑی قوت شریک نہیں ہوتی.

خَطِیَّہ

گناہ، خطا، تقصیر

خَطی کُلِّیَہ

(ریاضی) سیدھا تناسب

خَطِیْبَہ

وہ عورت جو تقریر کرتی ہو، خطبہ پڑھنے والی، وعظ سنانے والی، لکچر دینے والی

خَطِیبانَہ

تقریر و وعظ کا انداز، ناصحانہ طرز خطاب

خَطِیَّت

(علم و حکمت) خط کی حالت ، کیفیت.

خِطّی عَدَم حِسِّیَت

(دوا سازی) (عضو کے قریب کا حصہ) حوالی ، جوار کا سُن ہو جانا (Regional Anaesthesia)

خَطی قانُون

(ریاضی) سیدھا تناسب

خَطی تَرْکِیب

جب ایک الیکٹران کسی مرکزی ڈھانچے میں پایا جائے تو کسی وقت وہ ایک مرکز سے قریب اور دوسرے سے قدرے دور ہوگا اور کسی وقت دوسرے سے قریب تر اور پہلے سے دور ہوگا.

خَطِیب

(عبادات) خطبہ پڑھنے والا، مسجد یا نکاح میں خطبہ پڑھنے والا

خَطِیبی

خطبہ کہنے کا پیشہ

خَطِیر

بڑا، کثیر، بہت (بیشتر رقم روپیہ پیسہ)

خَطِیف

तेज चलनेवाला ऊँट, आटे और दूध की लपसी।।

خَطِیر رَقَم

huge sum

خَطِیَات

خطبہ (رک) کی جمع

خَطَّین

دو خط ، دو لکیریں

خَطِیبُ الاَنْبِیا

مراد : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.

خَطْیائی

خط لگانے کا عمل

خَطِیئَت

گناہ گاری، خطا کاری، خطا

خَطِّ یاقُوت

قدیم طرزِ تحریر میں سے ایاک خط جو خواجہ عماد الدین یاقوت مستعصمی سے منسوب خایل کیا جاتا ہے ، خُوبصورت تحریر ، (مجازاً) خطِ سبزہ.

خَطِّ یُونانی

خط یونانی- ایران میں علاوہ خطِ میخی اور پہلوی کے خطِ آرامی اور ساسانی خُطوط بھی رائج تھے- تِجارت کی وجہ سے فتیقی قوم کا تعلق دُور دُور تک تھا- یونانیوں سے بھی ان کا تعلق بہت قریبی تھا- یونانیوں کو مِصریوں کی تہذیب و تمدن سے بہت فائدہ حاصل کرلے کا موقع مِلا- پہلے یونانیوں لے فنیقیوں اور مصریوں سے حُروف تہجَی سیکھے پھر قبطیوں کے خط سے چھٹی صدی عیسوی میں استخراج کرکے اپنے لئے الگ یونانی حُروفِ تہجَی کی بنا ڈالی- اِن کے ابتدائی حُروف تہجَی ۲۲ تھے جو انگریزی حُورف سے مشابہ ہیں.

نُسخَۂ خَطّی

ہاتھ کی لکھی ہوئی تحریر یا خطاطی ، مخطوطہ ، قلمی نسخہ ؛ طباعت سے پہلے کسی کتاب وغیرہ کا متن جو ہاتھ سے لکھا ہوا ہو ۔

بَد خَطّی

جو خوش خط نہ ہو، برا خطاط

تَجْنِیسِ خَطّی

۔(ف) تحریر میں دو مختلف المعنی لفظوں کا ایک ہی طرح لکھا جانا جیسے عِلْم وعَلَم۔

تِہ خَطی

میناکاری کے لیے چوڑی گرم کرنے کا تہ شاخی شکل کا اوزار جس میں تین شاخیں ہوتی ہیں؛ تہ خطی کی تینوں شاخوں کو کھلا ہوا رکھنے والی آڑ جو اس کی تہ پر جما دی جاتی ہے، اڈی.

نیزَہ خِطّی

۔(ف۔ خط۔ ایک مقام کا نام ہے پمامہ میں جہاں کا نیزہ سیدھے پن میں مشہور ہے۔ مذکر۔ عمدہ۔نیزہ ۔

سَیلی خَطی بَہاؤ

(طبیعیات) مائع کا ہموار بہاؤ جس میں نہ کوئی بلبلہ پیدا ہوتا ہے نہ کوئی لہر اٹھتی ہے

نَو خَطی

نو خط (رک) مسیں بھیگنے کی حالت ، آغازِ شباب ، نوجوانی ۔

خوش خَطی

خوش نویسی، اچ٘ھی لکھائی، صاف ستُھری تحریر

خَم خَطی

منحنی خط ، انحنائی ، منحنی .

فارِغ خَطی

۱. مطالبہ مل جانے کا تحریری اقرار ، بیباقی کی رسید ، مطالبات کی مکمل ادائیگی کا تمسّک.

دَسْت خَطی

کسی شخص کے اپنے ہاتھ سے لکھا ہوا، دستخط کئے ہوئے، ہاتھ کا لکھا ہوا

جِنْسِیَت خَطی

ایک دوسرے سے برابر فاصلے پر آنے والا ، متوازی ، برابر کا ۔

سِنانِ خَطِّی

خطرۂ نیزہ

فارِغ خَطی لِکھنا

write a deed of acquittance

فارِغ خَطی دینا

divorce

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطّی کے معانیدیکھیے

خَطّی

KHattiiख़त्ती

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: طب اخبار طبعی طبیعیات نباتیات

  • Roman
  • Urdu

خَطّی کے اردو معانی

صفت

  • خط سے منسوب، ساحل بحرین (خط) سے متعلق یا وہاں کا بنا ہوا
  • قلم سے یا ہاتھ سے لکھا ہوا
  • (طبیعیات) سیدھا، طولی، مستقیم
  • (نباتات) اگر پتے کا ورقہ لمبا چپٹا اور پتلا ہو جس کے حاشیہ تقریباً متوازی ہوں تو اسے خطی کہا جائے گا
  • (نباتات) لکیر کی طرح سیدھا
  • خط (عرب کا ایک مقام) کا بنا ہوا نیزہ
  • داڑھی کا یا اس سے متعلق

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَھتّی

(کاشت کاری) اناج وغیرہ کا ذخیرہ رکھنے کے لیے زمین کے اندر بنی ہوئی محفوظ اور بند جگہ، زمین دوز گڑھا

Urdu meaning of KHattii

  • Roman
  • Urdu

  • Khat se mansuub, saahil bahriin (Khat) se mutaalliq ya vahaa.n ka banaa hu.a
  • qalam se ya haath se likhaa hu.a
  • (tabiiayaat) siidhaa, tuulii, mustaqiim
  • (nabaataat) agar pate ka varqa lambaa chapTaa aur putlaa ho jis ke haashiyaa taqriiban mutavaazii huu.n to use khatii kahaa jaa.egaa
  • (nabaataat) lakiir kii tarah siidhaa
  • Khat (arab ka ek muqaam) ka banaa hu.a nezaa
  • daa.Dhii ka ya is se mutaalliq

English meaning of KHattii

Adjective

  • of or belonging to or made at, Khat
  • in writing, literal
  • (Physics) linear, lineal
  • of or pertaining to the beard
  • a spear made at Khat (a place in Arabia, famous for the spears made there)

ख़त्ती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़त से संबंधित, बहरैन के तटीय क्षेत्र (ख़त) से संबंधित या वहाँ का बना हुआ
  • हस्तलिखित
  • (भौतिकी) सीधा, लंबा, सीधी रेखा
  • (वनस्पति विज्ञान) अगर पत्ते का ऊपारी हरा भाग लंबा, चपटा और पतला हो जिसके किनारे लग-भग समनांतर हों तो उसे ख़त्ती कहा जाएगा
  • (वनस्पति विज्ञान) रेखा की तरह सीधा
  • ख़त (अरब का एक स्थान) का बना हुआ भाला
  • दाढ़ी का उससे संबंधित

خَطّی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَطّی

خط سے منسوب، ساحل بحرین (خط) سے متعلق یا وہاں کا بنا ہوا

خَطْیَہ

چہیتی بیوی ، سرمایہ انسباط ، صلقہ کی ضد

خَطّی اَبْعاد

(ریاضی) دوری کی لکیریں ، فاصلے کی لکیر.

خَطّی نُسْخَہ

manuscript

خَطّی تَفاعُل

(سائنس) مختلف لکیروں پر مقرر خول

خَطّی مُتَہَزَز

(سائنس) ہلنے والی لکیر (انگ : OScillator)

خَطّی صَف

(سائنس) پنڈولیم کے لچکی حیطہ کی علامت ظاہر کرنے والی لکیر.

خَطّی مُسَوَّدَہ

manuscript

خَطّی طَیف

(سائنس) نور کی شعائیں جو ایک طویل سلسلے میں ہوں ، (Linear Spectrum) اگر مبنع سے چند مخصوص موج خارج ہوں تو شگاف کے عکس ایک دوسرے سے الگ ہوتے ہیں اور چمک دار خطوط کا سلسلہ معلوم ہوتے ہیں. ایسا طیف خطی طیف کہلاتا ہے .

خَطّی رَفُو

(طب) درستگی کا نشان.

خَطّی کَمان

(انجینئرنگ) خط کے شکل کی کمان.

خَطّی اَنْبار

(نباتات) چھوٹے بیجوں کی گھنڈیوں کا گچھا جو فرن کے ورق کے پیچھے ہوتا ہے اور مسلسل سلسلوں میں ہوتا ہے، انبارہ

خَطّی رَفْتار

(سائنس) سیدھی رفتار ، سیدھی حرکت

خَطّی تَرْتِیب

(سائنس) لکیروں کی ترتیب کے مطابق ایک خط مستقیم پر ترتیب دیا ہوا.

خَطّی تَناسُب

(سائنس) مقررہ لکیروں کے درمیان مناسبت.

خَطّی مُساوات

(ریاضی) اس مساوات کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تفرقی سروں کی ایک سے بڑی قوت شریک نہیں ہوتی.

خَطِیَّہ

گناہ، خطا، تقصیر

خَطی کُلِّیَہ

(ریاضی) سیدھا تناسب

خَطِیْبَہ

وہ عورت جو تقریر کرتی ہو، خطبہ پڑھنے والی، وعظ سنانے والی، لکچر دینے والی

خَطِیبانَہ

تقریر و وعظ کا انداز، ناصحانہ طرز خطاب

خَطِیَّت

(علم و حکمت) خط کی حالت ، کیفیت.

خِطّی عَدَم حِسِّیَت

(دوا سازی) (عضو کے قریب کا حصہ) حوالی ، جوار کا سُن ہو جانا (Regional Anaesthesia)

خَطی قانُون

(ریاضی) سیدھا تناسب

خَطی تَرْکِیب

جب ایک الیکٹران کسی مرکزی ڈھانچے میں پایا جائے تو کسی وقت وہ ایک مرکز سے قریب اور دوسرے سے قدرے دور ہوگا اور کسی وقت دوسرے سے قریب تر اور پہلے سے دور ہوگا.

خَطِیب

(عبادات) خطبہ پڑھنے والا، مسجد یا نکاح میں خطبہ پڑھنے والا

خَطِیبی

خطبہ کہنے کا پیشہ

خَطِیر

بڑا، کثیر، بہت (بیشتر رقم روپیہ پیسہ)

خَطِیف

तेज चलनेवाला ऊँट, आटे और दूध की लपसी।।

خَطِیر رَقَم

huge sum

خَطِیَات

خطبہ (رک) کی جمع

خَطَّین

دو خط ، دو لکیریں

خَطِیبُ الاَنْبِیا

مراد : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.

خَطْیائی

خط لگانے کا عمل

خَطِیئَت

گناہ گاری، خطا کاری، خطا

خَطِّ یاقُوت

قدیم طرزِ تحریر میں سے ایاک خط جو خواجہ عماد الدین یاقوت مستعصمی سے منسوب خایل کیا جاتا ہے ، خُوبصورت تحریر ، (مجازاً) خطِ سبزہ.

خَطِّ یُونانی

خط یونانی- ایران میں علاوہ خطِ میخی اور پہلوی کے خطِ آرامی اور ساسانی خُطوط بھی رائج تھے- تِجارت کی وجہ سے فتیقی قوم کا تعلق دُور دُور تک تھا- یونانیوں سے بھی ان کا تعلق بہت قریبی تھا- یونانیوں کو مِصریوں کی تہذیب و تمدن سے بہت فائدہ حاصل کرلے کا موقع مِلا- پہلے یونانیوں لے فنیقیوں اور مصریوں سے حُروف تہجَی سیکھے پھر قبطیوں کے خط سے چھٹی صدی عیسوی میں استخراج کرکے اپنے لئے الگ یونانی حُروفِ تہجَی کی بنا ڈالی- اِن کے ابتدائی حُروف تہجَی ۲۲ تھے جو انگریزی حُورف سے مشابہ ہیں.

نُسخَۂ خَطّی

ہاتھ کی لکھی ہوئی تحریر یا خطاطی ، مخطوطہ ، قلمی نسخہ ؛ طباعت سے پہلے کسی کتاب وغیرہ کا متن جو ہاتھ سے لکھا ہوا ہو ۔

بَد خَطّی

جو خوش خط نہ ہو، برا خطاط

تَجْنِیسِ خَطّی

۔(ف) تحریر میں دو مختلف المعنی لفظوں کا ایک ہی طرح لکھا جانا جیسے عِلْم وعَلَم۔

تِہ خَطی

میناکاری کے لیے چوڑی گرم کرنے کا تہ شاخی شکل کا اوزار جس میں تین شاخیں ہوتی ہیں؛ تہ خطی کی تینوں شاخوں کو کھلا ہوا رکھنے والی آڑ جو اس کی تہ پر جما دی جاتی ہے، اڈی.

نیزَہ خِطّی

۔(ف۔ خط۔ ایک مقام کا نام ہے پمامہ میں جہاں کا نیزہ سیدھے پن میں مشہور ہے۔ مذکر۔ عمدہ۔نیزہ ۔

سَیلی خَطی بَہاؤ

(طبیعیات) مائع کا ہموار بہاؤ جس میں نہ کوئی بلبلہ پیدا ہوتا ہے نہ کوئی لہر اٹھتی ہے

نَو خَطی

نو خط (رک) مسیں بھیگنے کی حالت ، آغازِ شباب ، نوجوانی ۔

خوش خَطی

خوش نویسی، اچ٘ھی لکھائی، صاف ستُھری تحریر

خَم خَطی

منحنی خط ، انحنائی ، منحنی .

فارِغ خَطی

۱. مطالبہ مل جانے کا تحریری اقرار ، بیباقی کی رسید ، مطالبات کی مکمل ادائیگی کا تمسّک.

دَسْت خَطی

کسی شخص کے اپنے ہاتھ سے لکھا ہوا، دستخط کئے ہوئے، ہاتھ کا لکھا ہوا

جِنْسِیَت خَطی

ایک دوسرے سے برابر فاصلے پر آنے والا ، متوازی ، برابر کا ۔

سِنانِ خَطِّی

خطرۂ نیزہ

فارِغ خَطی لِکھنا

write a deed of acquittance

فارِغ خَطی دینا

divorce

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone