تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْچَھتّی" کے متعقلہ نتائج

پَرْچَھتّی

(ہند) ٹان٘ڈ، مچان.

پَرْچَھٹی

رک: پرچھتی

پَرْچَھئی

(بیل بانی) ایک قسم کا لمبا اور بیچ میں سے کھلا ہوا سامان لادنے کا تھیلا جو چھئی یا پالان کے اوپر بیل یا لدّو جانور کی کمر پر دونوں طرف لٹکتا ہوا ڈال دیا جاتا ہے

پَچَھتّی

پچھتا (رک) کی تانیث .

پَرچھی

خورجی، تھیلی جس کے دونوں طرف سامان رکھ کے سواری کی پیٹھ پر رکھتے ہیں، دونوں تھیلیوں میں سے ایک جو گھوڑے یا لدو جانور کی پیٹھ پر رکھتے ہیں

پَرِچِت

متعارف، شناسا، ملاقاتی، دوست، واقف

پَرْچِیت

اثر، واقفیت، آزمائے ہوئے ہونے کی حالت، آزمائش.

پَرِیچت

جانا پہچانا ، شناسا ، واقف ، متعارف.

پاتی

۱. خط ، پتر ، چٹھی .

سَفَید پارْچات والے

(کنایۃً) خفیہ پولیس کے آدمی ۔

پاپی کا مال پَراچَت جائے، ڈَنْڈ بَھرے یا چور لے جائے

پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے

گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے

پوچھی

مچھلی کی دم، پُون٘چھ

پرانی

پُرانا کی تانیث، استعمال شدہ، بوسیدہ، فرسودہ

پَرْتی

افتادہ زمین ، غیر مزروعہ زمین.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْچَھتّی کے معانیدیکھیے

پَرْچَھتّی

parchhattii•परछत्ती

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَرْچَھتّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہند) ٹان٘ڈ، مچان.
  • پھونس کی ٹٹی، چھپر یا کھپریل جو مکانوں کی دیواروں پر پانی وغیرہ سے حفاظت کے لیے ڈالتے ہیں.
  • ۔ (ھ۔ حرف پنجم بغیر تشدید) وہ سرپت اور سیٹھے کی ہلکی ٹٹی جس کو کچے مکان کی دیوار پر پانی کی حفاظت کے لئے ڈالتے ہیں۔ ؎ عوام بہ تشدید حرف پنجم بولتے ہیں

Urdu meaning of parchhattii

  • Roman
  • Urdu

  • (hind) Tau.nD, machaan
  • phuuns kii TaTTii, chhappar ya khaprail jo makaano.n kii diivaaro.n par paanii vaGaira se hifaazat ke li.e Daalte hai.n
  • ۔ (ha। harf panjum bagair tashdiid) vo sirpat aur siiThe kii halkii TaTTii jis ko kachche makaan kii diivaar par paanii kii hifaazat ke li.e Daalte hain। avaam bah tashdiid harf panjum bolte hai.n

English meaning of parchhattii

Noun, Masculine

  • scaffold built over the roof, small thatch thrown over mud walls, a thatch on leaky roof

परछत्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंद) टॉँड, मचान
  • कमरे में सामान आदि रखने के लिए, छत के नीचे छाई हुई छोटी पाटन या टाँड़। मियानी
  • फूंस की टट्टी, छप्पर या खपरैल जो मकानों की दीवारों पर पानी वग़ैरा से हिफ़ाज़त के लिए डालते हैं
  • वह हलका छप्पर जो दीवारों पर यों ही अटका, बाँध या रख दिया जाता है। फूस आदि की छाजन
  • (ह। हर्फ़ पंजुम बगै़र तशदीद) वो सिरपत और सीठे की हल्की टट्टी जिस को कच्चे मकान की दीवार पर पानी की हिफ़ाज़त के लिए डालते हैं। अवाम बह तशदीद हर्फ़ पंजुम बोलते है
  • सामान रखने के लिए घर के अंदर दीवार से लगाकर बनाया जाने वाला ख़ाना या टाँड़
  • फूस आदि का हलका छप्पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْچَھتّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْچَھتّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone