تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیگَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹیگَھرْنا

پگھلنا

ٹَگَھرْنا

گھی، چربی، موم وغیرہ کا آنچ پا کر سیال ہونا، پگھلنا

ٹَگْھرانا

پگھلانا، گھمانا، پھرانا، چکر دینا، لُڑکانا، بہانا، تیل وغیرہ لگا کر رگڑنا، ملنا

ٹَگُرانا

گھمانا، پھرانا، چکر دینا؛ لُڑکانا، بہانا؛ تیل وغیرہ لگا کر رگرنا، ملنا

ٹَٹّی پِھرنا

پاخانہ پھرنا، ہگنا

ٹَٹّی گھیرْنا

پردہ ڈالنا ، اوٹ کرنا یا بنانا.

ٹیرْنا

ہلانا، پکارنا ہان٘ک لگانا، چیخنا ، چلانا.

ٹَھرْنا

کھڑا ہونا، استادہ ہونا، ٹھہرنا

ٹِگَھلْنا

ٹگھلانا (رک) کا لازم.

ٹُنگارْنا

﴿ پھل وغیرہ ﴾ توڑنا، نوک یا چونْچ مارنا، ٹھونْگنا، تھوڑا تھوڑا نگلنا یا کھانا ﴿ نقل کے طور پر﴾

ٹِھٹَھرْنا

سردی سے لرزنا یا این٘ٹھنا ، سردی سے پوست سکڑ جانا ، سردی سے جم جانا.

ٹَگْھنا

رک: ٹگھنا.

ٹیگْرا

رک : ٹیکرا

ٹِھرْنا

منجمند ہونا، ٹھٹھرنا

ہاتھ ٹِھٹَھرنا

جاڑے کے مارے ہاتھ اکڑ جانا ، سردی سے ہاتھوں کا سُن ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیگَھرْنا کے معانیدیکھیے

ٹیگَھرْنا

Tegharnaa•टेघरना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ٹیگَھرْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پگھلنا

Urdu meaning of Tegharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pighalnaa

टेघरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ' पिघलना '

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیگَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیگَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone