تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھٹَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹِھٹَھرْنا

سردی سے لرزنا یا این٘ٹھنا ، سردی سے پوست سکڑ جانا ، سردی سے جم جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھٹَھرْنا کے معانیدیکھیے

ٹِھٹَھرْنا

ThiTharnaaठिठरना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ٹِھٹَھرْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • سردی سے لرزنا یا این٘ٹھنا ، سردی سے پوست سکڑ جانا ، سردی سے جم جانا.
  • بڑھنے سے رہ جانا ، قوّت نامیہ کا زوال ہوجانا.
  • خشک ہوجانا ، مرجھا جانا.
  • سکڑنا یا سمٹنا ؛ کمزور ہوجانا ، کسی کمی کے سبب کمزور ہو جانا.
  • مٹھرا جانا ، گلنے کی صلاحیت نہ رہنا.

Urdu meaning of ThiTharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sardii se larznaa ya enThnaa, sardii se post siku.D jaana, sardii se jim jaana
  • ba.Dhne se rah jaana, qoXvat naamiya ka zavaal hojaana
  • Khushak hojaana, murjhaa jaana
  • siku.Dnaa ya simaTnaa ; kamzor hojaana, kisii kamii ke sabab kamzor ho jaana
  • miThraa jaana, galne kii salaahiiyat na rahnaa

English meaning of ThiTharnaa

Intransitive verb

  • to be chilled (with cold), to be frozen
  • to be stopped (growth), to be nipped
  • to be benumbed or numbed

ठिठरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ठिठुरना
  • बढ़ने से रह जाना, विकास रुक जाना
  • सिकुड़ना या सिमटना , कमज़ोर हो जाना
  • सूख जाना, मुरझा जाना
  • मठरा जाना, गलने के लायक़ न रहना
  • सर्दी से कांपना, ऎंठना या सिकुड़ जाना, सर्दी से जम जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹِھٹَھرْنا

سردی سے لرزنا یا این٘ٹھنا ، سردی سے پوست سکڑ جانا ، سردی سے جم جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھٹَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھٹَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone