تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصَرُّم" کے متعقلہ نتائج

تَصَرُّم

کٹ جانا ، جدا ہونا ؛ ختم ہونا.

تَصْرِیم

ٹکڑے ٹکڑے کرنا

تَصَرُّف

کسی کام میں ہاتھ ڈالنا، قبضہ، دخل، اختیار

تَضَرُّم

بھڑکائو ، دھماکا ، تڑافا ، زور کی آواز کے ساتھ بھڑکنا.

تَقَرُّم

تقویت ، قوت ، قیام ، قرار ، قایم رہنا .

تَکَرُّم

کرم، شرف، صاحب کرم ہونے کی حالت، بہ تکلف سخی بننے کی کوشش

تَوَرُّم

(طب) ورم کرنا، سوجنا، اُبھار، انگ: Intumescence.

تُرَم

نفیری کی قسم کا بغیر سروں کاباجا، جو فوج میں کسی اعلان کے لئے بجایا جاتا ہے بگل، ترئی

تُرُم

بیڑی بیکڑا، پوائی، (تاریخ) کاٹھ، جس میں مجرموں کے پاؤں (اور کبھی کبھی ہاتھ بھی) ٹھون٘ک دیئے جاتے ہیں، قید

تَصَوُّر

ذہن میں کسی شے کی صورت قائم کرنا، دھیان، خیال

تَبَسُّم

ایسی ہنسی جس میں ہونٹ نہ کھلیں، ایسی ہنسی جس میں آواز نہ ہو، مسکرانا، زیر لب ہنسنا، مسکراہٹ

زیرِ تَصَرُّف

قبضے میں، اختیار میں

تَصَرُّف کَرنا

تبدیلی کرنا، اسی نے عبارت میں تصرّف کیا

تَصَرُّف میں ہونا

استعمال میں ہونا

صاحِبِ تَصَرُّف

(تصوف) ولی اللہ جو تزکیہ نفس و روح کے باعث صاحب کرامت ہو اور نظام فطرت میں تغیّر و تبدل کرسکتا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصَرُّم کے معانیدیکھیے

تَصَرُّم

tasarrum•तसर्रुम

  • Roman
  • Urdu

تَصَرُّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کٹ جانا ، جدا ہونا ؛ ختم ہونا.

Urdu meaning of tasarrum

  • Roman
  • Urdu

  • kaT jaana, judaa honaa ; Khatm honaa

तसर्रुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कट जाना, जुदा होना, ख़त्म होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصَرُّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصَرُّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone