تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَضَرُّم" کے متعقلہ نتائج

تَضَرُّم

بھڑکائو ، دھماکا ، تڑافا ، زور کی آواز کے ساتھ بھڑکنا.

تَضْرِیم

جلانا، سلگانا

تَضَرُّع

عجز و نیاز، گریہ زاری، گڑگڑانا، رونا

تَضَخُّم

ضخیم ہوجانا ، (کسی عضو کا) امتداد یعنی بڑھ جانا (کثرت تغذیہ کی وجہ سے).

تَقَرُّم

تقویت ، قوت ، قیام ، قرار ، قایم رہنا .

تَکَرُّم

کرم، شرف، صاحب کرم ہونے کی حالت، بہ تکلف سخی بننے کی کوشش

تَصَرُّم

کٹ جانا ، جدا ہونا ؛ ختم ہونا.

تَوَرُّم

(طب) ورم کرنا، سوجنا، اُبھار، انگ: Intumescence.

تَضَرُّر

ضرر پانا، نقصان اٹھانا

تُرَم

نفیری کی قسم کا بغیر سروں کاباجا، جو فوج میں کسی اعلان کے لئے بجایا جاتا ہے بگل، ترئی

تُرُم

بیڑی بیکڑا، پوائی، (تاریخ) کاٹھ، جس میں مجرموں کے پاؤں (اور کبھی کبھی ہاتھ بھی) ٹھون٘ک دیئے جاتے ہیں، قید

تَبَسُّم

ایسی ہنسی جس میں ہونٹ نہ کھلیں، ایسی ہنسی جس میں آواز نہ ہو، مسکرانا، زیر لب ہنسنا، مسکراہٹ

تَکَلُّم

کلام، بولنا، بات کرنا

تَرَنُّم

گانا، نغمہ

تَصَرُّف

کسی کام میں ہاتھ ڈالنا، قبضہ، دخل، اختیار

اردو، انگلش اور ہندی میں تَضَرُّم کے معانیدیکھیے

تَضَرُّم

tazarrum•तज़र्रुम

  • Roman
  • Urdu

تَضَرُّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھڑکائو ، دھماکا ، تڑافا ، زور کی آواز کے ساتھ بھڑکنا.

Urdu meaning of tazarrum

  • Roman
  • Urdu

  • bha.Dkaa.uu, dhamaakaa, ta.Daafaa, zor kii aavaaz ke saath bha.Daknaa

तज़र्रुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भड़काऊ, धमाका, तड़तड़ाहट; ज़ोर की आवाज़ के साथ भड़कना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَضَرُّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَضَرُّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone