تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصَرُّف کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تَصَرُّف کَرنا

تبدیلی کرنا، اسی نے عبارت میں تصرّف کیا

تَصریف کَرنا

inflect, conjugate

تَوَقُّف کَرنا

hesitate

تَلَطُّف کَرنا

show kindness, show favour, oblige

تَفَرُّد کَرنا

(حدیث) کسی روایت کے بیان کرنے میں راوی کا اکیلا ہونا.

تَقَرُّب حاصِل کَرنا

have or obtain access or closeness in relationship

تَصَوُّر کَرْنا

خیال کرنا، سوچنا، قیاس کرنا، شمار کرنا

تَکَلُّف کَرْنا

شرم سے کام لینا، غیرت اختیار کرنا

تَصَدُّق کَرْنا

صدقہ کرنا، وارنا، نچھاورکرنا، دے ڈالنا

تَاَسُّف کَرْنا

افسوس کرنا، کڑھنا

تَعَرُّض کَرْنا

رکاوٹ ڈالنا، جھگڑنا

تَاَسُّف کھانا

افسوس کرنا ، غم کھانا ، کڑھنا ۔

تَکَلُّف کا کھانا

۔ مذکر۔ قیمتی اور لذیذ کھانا۔ امیرانہ کھانا۔

بُرائی تَصَوُّر کرنا

نقص نکالنا، کسی کے متعلق کوئی بری بات سوچنا

جان تَصَدُّق کَرْنا

دوسرے کو بچانے میں خود مر جانا، جان فدا کرنا، جان نثار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصَرُّف کَرنا کے معانیدیکھیے

تَصَرُّف کَرنا

tasarruf karnaa•तसर्रुफ़ करना

محاورہ

مادہ: تَسَرُّف

  • Roman
  • Urdu

تَصَرُّف کَرنا کے اردو معانی

  • تبدیلی کرنا، اسی نے عبارت میں تصرّف کیا
  • صَرف کرنا، خرچ کرنا، غبن کرنا

Urdu meaning of tasarruf karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tabdiilii karnaa, usii ne ibaarat me.n tasarruf kiya
  • sirph karnaa, Kharch karnaa, Gaban karnaa

English meaning of tasarruf karnaa

  • to turn (from), to change, to use, employ, to apply to one's own purpose or use, to spend, to take or get possession (of), to occupy, to misapply, misappropriate, embezzle

तसर्रुफ़ करना के हिंदी अर्थ

  • बदलना, हेरफेर करना, उसने पाठ में हेरफेर किया
  • उपयोग करना, ख़र्च करना, ख़तम करना, उपयोग में लाना, गबन और दुस्र्पयोग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصَرُّف کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصَرُّف کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone