تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصَبُّر" کے متعقلہ نتائج

تَصَبُّر

برداشت کرنا ، روکنا ، بناوٹی صبر کرنا ، (برائیوں سے) باز رکھنا.

تَصَوُّر

ذہن میں کسی شے کی صورت قائم کرنا، دھیان، خیال

تَکَبُّر

بڑائی، گھمنڈ، غرور، شیخی، اپنے آپ کو بڑا سمجھنا

تَخَبُّر

دریافت کرنا

تَصَغُّر

چھوٹا ہو جانا ، (طب) پوری طرح نشو و نما پانے والی بافتوں اور خلیات کی جسامت میں کمی یا ان کا سکڑ جانا ، لاغری .

تَجَبُّر

تمرد، نافرمانی، سرکشی، تکبر

تَصَبُّن

صابن بننا ، (چربی وغیرہ سے) تشکیل پانا یا کسی شکل میں آجانا.

تُمْبُرُ

(موسیقی) ایک گندھرو کا نام ورادھ ، تمبورہ

تَبَر

۱. ایک آلہ جس میں کلہاڑی کی طرح لمبا دستہ لگا ہوتا ہے ، درخت وغیرہ کاٹنے کے کام آتا ہے .

تَدَبُّر

سوچنا، غور کرنا، عاقبت اندیشی، مآل کار پر غور کرنا، تدبیر کرنا، سوجھ بوجھ، غور و فکر، اندیشہ و تدبیر، دور اندیشی، کام کے انجام پر غور کرنا

تَبَصُّر

بصیرت، غور، دیکھنا، غور کرنا، غور سے دیکھنا

تِلْبَر

دھبے دار، چتی دار ، داغدار.

تیبْر

جلد، تیز، تند؛ زیادہ گرم، بیت گرم.

تَصْیِیر

ایک صورت سے دوسری صورت پر لوٹانا ، مائل کرنا ، پھیر دینا ، لوٹانا.

تَصَوُّر رَہْنا

خیال میں کسی چیز کا رہنا، دھیان لگا رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصَبُّر کے معانیدیکھیے

تَصَبُّر

tasabbur•तसब्बुर

  • Roman
  • Urdu

تَصَبُّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برداشت کرنا ، روکنا ، بناوٹی صبر کرنا ، (برائیوں سے) باز رکھنا.

Urdu meaning of tasabbur

  • Roman
  • Urdu

  • bardaasht karnaa, roknaa, banaavaTii sabr karnaa, (buraa.iiyo.n se) baaz rakhnaa

तसब्बुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सहन करना, रोकना, बनावटी सब्र करना, धैर्य रखना, बर्दाश्त करना, रोकना, (बुराइयों से) बचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصَبُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصَبُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone