تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیبْر" کے متعقلہ نتائج

تیبْر

جلد، تیز، تند؛ زیادہ گرم، بیت گرم.

تَبَر

۱. ایک آلہ جس میں کلہاڑی کی طرح لمبا دستہ لگا ہوتا ہے ، درخت وغیرہ کاٹنے کے کام آتا ہے .

تَبِیر

ڈھول ، نقارہ .

تَیّار

(لفظاً) جلد رفتار، موجزن

تیار

تیوَر

آنکھوں کا نور، روشنی، بینائی

تَکَبُّر

بڑائی، گھمنڈ، غرور، شیخی، اپنے آپ کو بڑا سمجھنا

تَعْبِیر

خواب کا مطلب، واقعہ خواب کی تشریح

تُمْبُرُ

(موسیقی) ایک گندھرو کا نام ورادھ ، تمبورہ

تابِیر

(باغبانی) کھجوروں میں ایک درخت نر ہوتا ہے ایک مادہ، نر کے پھول (بار آور ہونے کی غرض سے) مادہ پر چڑھانے کو تابیر کہتے ہیں، گابھا دینے کا عمل

توبْرا

رک: توبڑا.

تَبَر لینا

ہتھیار سن٘بھالنا ؛ تبر کی ضرب سہنا ، کلہاڑی وغیرہ کی چوٹ یا زخم کھانا .

تَبَر مارنا

کلہاڑی کا استعمال کرنا، لکڑ ہارے کا کام کرنا

تَبَر خُون

عناب ، سنجلی نیز زبرخون ، شجر عناب ، عنابہ ؛ لاط ، Jupibe ؛ سرخ صندل کی لکڑی ، مجیٹھ ؛ ایک قسم کی پرازیلی درخت کی لکڑی ، بید ، بان ، صفصاف ، لاط : Tanagon

تَبَر دار

کلہاڑی رکھنے والا ، کلہاڑی سے کام کرنے والا، جو کلہاڑی چلانا جانتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تیبْر کے معانیدیکھیے

تیبْر

tiibr•तीब्र

  • Roman
  • Urdu

تیبْر کے اردو معانی

صفت

  • جلد، تیز، تند؛ زیادہ گرم، بیت گرم.
  • رک:تیور،(موسیقی) سرکی ایک قسم .

Urdu meaning of tiibr

  • Roman
  • Urdu

  • jald, tez, tund; zyaadaa garm, bait garm
  • rukahtiivr,(muusiiqii) sirkii ek qism

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیبْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیبْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone