تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصَغُّر" کے متعقلہ نتائج

تَصَغُّر

چھوٹا ہو جانا ، (طب) پوری طرح نشو و نما پانے والی بافتوں اور خلیات کی جسامت میں کمی یا ان کا سکڑ جانا ، لاغری .

تَصْغِیر

چھوٹآ کرنا، تخفیف، تقلیل، اختصار

تَصَوُّر

ذہن میں کسی شے کی صورت قائم کرنا، دھیان، خیال

تَصَبُّر

برداشت کرنا ، روکنا ، بناوٹی صبر کرنا ، (برائیوں سے) باز رکھنا.

تَغر

تغیر (رک) کی تخفیف.

تَصْیِیر

ایک صورت سے دوسری صورت پر لوٹانا ، مائل کرنا ، پھیر دینا ، لوٹانا.

اِسْمِ تَصْغِیر

diminutive form of noun

حُرُوفِ تَصْغِیر و تَحْقِیر

(قواعد) وہ کلمات جو حقارت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں. جیسے : چھی ، خے ، پھٹ ، دھت ، ترے کی .

تَصَوُّر رَہْنا

خیال میں کسی چیز کا رہنا، دھیان لگا رہنا

تَصَوُّر کَرْنا

خیال کرنا، سوچنا، قیاس کرنا، شمار کرنا

تَصَوُّر آنا

کسی امر کا ذہن میں صورت پذیر ہونا، دھیان آنا، یاد آنا.

تَسَوُّر

دیوار پر چڑھنا

تَصَوُّر فَقَط

(منطق) وہ علم ہے جس میں کسی قسم کا حکم نہ ہو یا جس میں نسبت کا اعتقاد نہ ہو.

تَصَوُّر مِٹْنا

خیال میں یکسوئی یا صورت کا قایم نہ رہنا.

عالَمِ تَصَوُّر

وہ عالم جہاں محبوب اپنی محبوبہ کے خیالوں میں کھو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصَغُّر کے معانیدیکھیے

تَصَغُّر

tasaGGur•तसग़्ग़ुर

  • Roman
  • Urdu

تَصَغُّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا ہو جانا ، (طب) پوری طرح نشو و نما پانے والی بافتوں اور خلیات کی جسامت میں کمی یا ان کا سکڑ جانا ، لاغری .

Urdu meaning of tasaGGur

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa ho jaana, (tibb) puurii tarah nasho-o-numaa paane vaalii baafto.n aur Khalyaat kii jasaamat me.n kamii ya un ka siku.D jaana, laagrii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصَغُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصَغُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone