تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصَبُّن" کے متعقلہ نتائج

تَصَبُّن

صابن بننا ، (چربی وغیرہ سے) تشکیل پانا یا کسی شکل میں آجانا.

تَصَبُّر

برداشت کرنا ، روکنا ، بناوٹی صبر کرنا ، (برائیوں سے) باز رکھنا.

تَعَصُّبانَہ

تعصبی، جانب داری، کسی ایک کی جانب جھکاؤ

تِبْن

گھاس ، پھوس ، بھس ، بھوسہ .

تَصْیِن

صابن لگانا ؛ صابن بنانا ، صابن بنانے یا بننے کا عمل.

تَپ بَن

وہ جن٘گل جو تپ جپ یعنی عبادت کے لئے مخصوص ہو .

تَصَوُّر

ذہن میں کسی شے کی صورت قائم کرنا، دھیان، خیال

تَصَدُّق

زر نقد غلہ جانور یا نقدی وغیرہ سامان جو کسی پر سے صدقہ اتار کر خیرات کر دیا جاتا ہے، نچھاور کی چیزیں، صدقہ

تَصَنُّع

بناوٹ، تکلف، نمود و نمائش، دکھاوا

تَکَبُّر

بڑائی، گھمنڈ، غرور، شیخی، اپنے آپ کو بڑا سمجھنا

تَصَرُّف

کسی کام میں ہاتھ ڈالنا، قبضہ، دخل، اختیار

تَطَبُّع

کسی کی خصلت یا عادت اختیار کرنا. برتن بھرنا ؛ بتکلف اور خلاف طبع کام کرنا.

تَتَبُّع

تقلید، نقل، پیروی، اتباع

تَلَوُّن

رنگینی، سفیدی کے علاوہ کسی رنگ سے رنگین ہونا

تَمَدُّن

شہری بود و باش، (کسی ایک جگہ) مل جل کر رہنا، سماجی زندگی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصَبُّن کے معانیدیکھیے

تَصَبُّن

tasabbun•तसब्बुन

  • Roman
  • Urdu

تَصَبُّن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صابن بننا ، (چربی وغیرہ سے) تشکیل پانا یا کسی شکل میں آجانا.

Urdu meaning of tasabbun

  • Roman
  • Urdu

  • saabun banna, (charbii vaGaira se) tashkiil paana ya kisii shakl me.n aajaanaa

तसब्बुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साबुन बनना, (चर्बी वग़ैरा से) किसी शक्ल में आ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصَبُّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصَبُّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone