تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرّاری" کے متعقلہ نتائج

طَرّاری

عیّاری، چالاکی، تیز دستی، تیزی، گستاخی

طَرّار

بہت زیادہ زبان چلانے والا، عیّار، تیز زبان، نسان، شوخ، زبان دراز

طَرارے

thieves

طرارا

چوکڑی، چھلانگ، جست، کلانچ، اچھل کود

طَرارَہ

اچھال، چھلانگ

طَیّاری

تیّاری ، مہیّا کرنا ، درست کرنا.

طاری

چھایا ہوا، پھیلا ہوا، مسلط، غالب

طَرّاحی

۱. نقّاشی ، معماری.

طَرّار فَرَار

عیّار، نڈر

طَرازی

آراستگی، سجاوٹ، نقش و نگار بنانا

طَلاری

وہ بیادہ جو رات کو گان٘و کی روند اور گشت کرے.

طَرارا آنا

(غصّے وغیرہ سے) جوش آنا.

طاہْری

(طبّاخی) بگھرے ہوئے نمکین مسالے دار چاول جن میں آلو یا بڑیاں شامل ہوں

طَرارے بَھرْنا

(استعارۃً) قلم کا تیز چلنا ، لکھائی میں تیزی ہونا.

طَرارا بَھرْنا

چھلان٘گ لگانا ، قلان٘چیں مارنا ، بھاگنا ، اچھلنا کُودنا ، چوکڑی بھرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرّاری کے معانیدیکھیے

طَرّاری

tarraarii•तर्रारी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: طَرَرَ

  • Roman
  • Urdu

طَرّاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عیّاری، چالاکی، تیز دستی، تیزی، گستاخی

شعر

Urdu meaning of tarraarii

  • Roman
  • Urdu

  • ayyaarii, chaalaakii, tez dastii, tezii, gustaaKhii

English meaning of tarraarii

Noun, Feminine

  • cleverness, quickness, eloquence, fluency, cunning, craftiness

तर्रारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छल, कपट, ठगी, चपलता, चंचलपन, शोखी, वाचालता, मुखरता, चौकड़ी, कुलांच, चालाकी, तेज़ी

طَرّاری کے مترادفات

طَرّاری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرّاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرّاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone