تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرّاری" کے متعقلہ نتائج

کَراری

”کرارا“ کی تانیت، مضبوط، سخت چیز

قَراری

صف، پائیدار، برقرار رہنے والا

کَرْہاری

ایک پودا، جس کے پتّے پتلے اور نوکدار ہوتے ہیں، اس میں سرخ اور زرد پھول لگتے ہیں، اس کا پھل خُرمے کی طرح آبدار اور سبز رنگ کا ہوتا ہے، اس کی جڑ دواؤں میں مستعمل ہے

کَراری بات

پختہ بات، پائیدار بات، مضبوط بات

کَراری روٹی

(نان بائی) زیادہ سِکی ہوئی روٹی جس سے نمی کا اثر جاتا رہا ہو یا بہت کم ہوگیا ہو

کَراری لَونْڈِیا

a girl with good figure, a young girl with stout body

قَراری دینا

تسکین دینا .

قَراری دَھر٘نا

قرار پکڑنا .

مُنہ کی کَراری

مضبوط دھار والی ، جس کا منھ نہ پھرے (تلوار کے لیے مستعمل) ۔

بے قَراری

تشتّت، اضطراب، بے چینی، گھبراہٹ

کَرارا

سخت، کڑا، مضبوط .

کَرارے

کرارا کی جمع نیز مغیزہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَروری

کروڑی

کَرار

دریا کے کنارے کا ٹیلا، ساحل

کِرار

کراڑ، غلّہ کا تاجر

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرّاری کے معانیدیکھیے

کَرّاری

karraarii•कर्रारी

وزن : 222

English meaning of karraarii

  • attacking violently again and again

کَرّاری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرّاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرّاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone