تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tar" کے متعقلہ نتائج

تار

تاگا، ڈورا، سوت، دھاگا

تَر

گیلا‏، بھیگا ہوا، نم

ٹَر

مینڈک کی آواز

tar

مَلاّح

تار و پُو

warp and woof

تار ہونا

ٹکڑے ہونا ، پھٹ جانا .

تار دیکْھنا

چاشنی پک جانے کا حال دریافت کرنا

تَر کَرنا

بھگونا، گیلا کرنا

تار لَگْنا

سلسلہ بندھنا، کسی کام کا پیہم و مسلسل ہوئے جانا

تارِ نَظَر

نگاہ کا بار بار آنے جانے کا سلسلہ، لگا تار دیکھنے کا عمل

تَر ہونا

۔بھیگ جانا۔

تار گَھر

ٹیلیگراف آفس، وہ جگہ جہاں سے تار کے ذریعہ خبر نشر ہوتی ہے

تار دینا

تار برقی کے زریعے خبر پہن٘چانا، ٹیلیگرام کرنا

تار والا

ٹیلیگراف آفس یا محکمۂ تار برقی کا ب رقی پیغام (تار) پہن٘چانے والا چپراسی .

تار بانْدھ دینا

کوئی کام پے در پے کرنا، پیہم باتیں کئے جانا، سلسلہ قائم کر دینا یا از خود قائم ہو جانا

tar کے لیے اردو الفاظ

tar

tɑːr

tar کے اردو معانی

  • تارکول
  • گنده بیروزه
  • قیر
  • ڈانبر
  • ڈابر
  • قطران
  • گاڑھا اور سیاہ رنگ، لیس دار مرکب جو تباہ کار نامیاتی اجزا اور کولتاری معدنیات (بعض قسم کی لکڑی اور کوئلے) سے حاصل کیا جائے

tar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तारकोल
  • गंदे बीरू ज़े
  • क़ीर
  • डॉ निब्बर
  • डाबर
  • क़ुतर इन
  • गाढ़ा और स्याह रंग, लैसदार मुरक्कब जो तबाह कार नामियाती अजज़ा और कोलतारी मादनियात (बाअज़ किस्म की लक्कड़ी और कोइले) से हासिल किया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tar)

نام

ای-میل

تبصرہ

tar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone