تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تَر کَرنا

بھگونا، گیلا کرنا

دامَن تَر کَرنا

گُناہ میں مُلّوث ہونا، گُنہ گار ٹھہرانا، گُناہ یا بدی کا الزام لینا

ہونٹ تَر کَرنا

ہونٹ گیلے کرنا نیز ہونٹوں پر زبان پھیرنا نیز ذرا سا پانی پینا ۔

وَسِیع تَر کَرنا

زیادہ وسیع کرنا، وسعت میں اضافہ کرنا، پُرمایہ یا مالا مال کرنا، ترقی دینا، پھیلانا

لَب تَر کَرْنا

تھوڑا سا پانی پینا ، ہونت تر کرنے کے لیے تھوڑا پانی پینا ، برائے نام پیاس بُجھانا.

پوٹا تَر کَرْنا

پوٹا تر ہونا (رک) کا معتدی ؛ پیٹ بھرنا ؛ مال اڑانا .

حَلْق تَر کَرْنا

پیاس بجھانا، گلے کی خشکی دور کرنا

آنسوؤں سے (آستین وغیرہ) تر کرنا

بہت رونا

رُومال تَر کَرْنا

رک : رُومال بِھگونا

تِری کَرنا

تیر کرنا ، غائب کرنا ، اڑا دینا.

تِرا کَرْنا

تیرتے رہنا

تِیر کَرنا

چھپانا، غاہب کرنا،اڑا لینا

طَور کَرنا

کسی کام پر آمادہ ہونا ، نیّت کرنا ، راہ نکالنا ، تدبیر کرنا.

طَیّار کَرنا

بنانا ؛ تعمیر کرنا.

تَیّار کَرْنا

ہلانا، سدھانا (جیسے کبوتر وغیرہ کو) .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَر کَرنا کے معانیدیکھیے

تَر کَرنا

tar karnaa•तर करना

  • Roman
  • Urdu

تَر کَرنا کے اردو معانی

  • بھگونا، گیلا کرنا

Urdu meaning of tar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhigonaa, giilaa karnaa

English meaning of tar karnaa

  • wet, soak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone