تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تار لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

تار لَگْنا

سلسلہ بندھنا، کسی کام کا پیہم و مسلسل ہوئے جانا

تِیر لَگنا

۔۱۔تیر کا نشانے یا کسی چیز پر پہنچنا۔ نشانہ لگنا۔ ؎ ۲۔ (بات کے لیے) ناگوار معلوم ہونا۔ دیکھو بات تیر لگنا۔

طُرَّہ لَگْنا

اضافہ ہونا.

تِیر لَگانا

تیرمارنا، تیرکا نشانہ باندھنا

تورَہ لَگْنا

نخرا لگنا، اترانا

تار لَگانا

۔کسی کام کو برابر کیے جانا۔ سلسلہ باندھنا۔

طُرَّہ لَگانا

اضافہ کرنا، چار چاند لگانا، عجیب کام کرنا

تِیر سا لَگْنا

تیر کے ما نند چبھنا، کسی با ت کا سخت نرا لگنا، کسی نا گوار با ت سے دل کو ایسی تکلیف پہنچنا جیسی تیر لگنے سے ہوتی ہے، (کسی با ت وغیره کا) بہت جلد مؤثر ہو نا

بات تِیر لَگْنا

کسی بات کا دل میں تیر کی طرح چبھنا، صدمہ پہنچانا

دِل پَر تِیر لَگْنا

دل پر چوٹ لگنا، کسی سے محبت ہونا

ثابِت لوگ اَنبَر تارے ہَم لوگوں سے نیارے

ثابت قدم آدمی عام لوگوں سے بہتر ہوتے ہیں

کَلیجے پَر تِیر لَگْنا

سخت صدمہ پہنچنا، دل پر چوٹ لگنا، شدید غم ہونا

کَلیجے میں تِیر لَگْنا

سخت دلی صدمہ پہنچنا .

کَلیجے میں تِیر لَگانا

۔ (عو) (کنایۃً) دلی صدمہ پونہچانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تار لَگْنا کے معانیدیکھیے

تار لَگْنا

taar lagnaa•तार लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تار لَگْنا کے اردو معانی

  • سلسلہ بندھنا، کسی کام کا پیہم و مسلسل ہوئے جانا

Urdu meaning of taar lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • silsilaa bandhnaa, kisii kaam ka paiham-o-masalaslal hu.e jaana

English meaning of taar lagnaa

  • a series of tasks, succession of processes

तार लगना के हिंदी अर्थ

  • सिलसिला बँधना, किसी काम का लगातार हुए जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تار لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تار لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone