تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْلِیْس" کے متعقلہ نتائج

تَقْلِیْس

دف بجاتے ہوئے بادشاہوں یا امیروں کے سامنے کسی تقریب پر جانا

تَکْلِیس

چونا بنانا .

تَقْلِید

پیروی، نقل، کسی کے قدم بہ قدم چلنا

تَقْلِیَہ

بھوننا ، تلنا ، (طب) دوا کے نقصان و فساد کو روغن وغیرہ میں بھون کے یا تل کے دفع کرنا.

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَدْلِیس

۱. فریب دہی ، مکر ؛ عیب چھپانا ، خریدار سے مال کا عیب چھپانا ، گاہک کی نظر بچانا

تَفْلِیس

دوالیہ قرار دینا

تَغْلِیس

آخر رات کی تاریکی میں کام کرنا، آخر شب میں سفر کرنا یا نماز پڑھنا.

تَقْرِیس

ٹھنڈا کرنا، سرد کرنا

تَقْلِیل

کم کر دینا، گھٹا دینا، قلت، کمی

تَق٘لیِب

(لفظاً) الٹ پلٹ، تغیر و تبدل، فرق

تَق٘لِیح

(طب) دان٘ت صاف کرنا ، دان٘توں کی زردی و میل چھڑانا

تَقَلُّص

shrivelling, shrinking, contraction

تَق٘لِیم

ناخن تراشنا، کوئی چیز کاٹنا

تَکَلُّس

चूना बनाना।।

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْلِیْس کے معانیدیکھیے

تَقْلِیْس

taqliis•तक़्लीस

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَقْلِیْس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دف بجاتے ہوئے بادشاہوں یا امیروں کے سامنے کسی تقریب پر جانا

Urdu meaning of taqliis

  • Roman
  • Urdu

  • daf bajaate hu.e baadshaaho.n ya amiiro.n ke saamne kisii taqriib par jaana

तक़्लीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दफ़ बजाते हुए बादशाहों या अमीरों के सामने किसी समारोह पर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْلِیْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْلِیْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone