تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَق٘لِیح" کے متعقلہ نتائج

تَق٘لِیح

(طب) دان٘ت صاف کرنا ، دان٘توں کی زردی و میل چھڑانا

تَقْلِید

پیروی، نقل، کسی کے قدم بہ قدم چلنا

تَق٘لِیم

ناخن تراشنا، کوئی چیز کاٹنا

تَقْلِیَہ

بھوننا ، تلنا ، (طب) دوا کے نقصان و فساد کو روغن وغیرہ میں بھون کے یا تل کے دفع کرنا.

تَق٘لیِب

(لفظاً) الٹ پلٹ، تغیر و تبدل، فرق

تَقْبِیح

مذمت، قباحت بیان کرنا، برائی کرنا

تَمْلِیح

نمک لگانا، شاعر کا اعلی غزل یا نظم لکھنا

تَقْلِیل

کم کر دینا، گھٹا دینا، قلت، کمی

تَقْرِیح

(طب) قرحہ پیدا کرنا، زخم بنا دینا، پیپ دار کرنا

تَلْقِیح

بار آور کرنا، حاملہ کرنا، نر و مادہ کا ملاپ کرنا

تَقَیُّح

پیپ پڑ جانا، (طب) زخم و ورم وغیرہ میں پیپ پڑ جانا، پپیانا، جوف عضو یا فضائے صدر میں پیپ جمع ہوجانا

تَقْلِیْس

دف بجاتے ہوئے بادشاہوں یا امیروں کے سامنے کسی تقریب پر جانا

تَقْدِیر

وہ اندازہ جو خدا نے روز ازل سے ہر شے کےلیے مقرر کیا ہے، قسمت، نصیب، مقسوم، بھاگ، بخت، مقدر

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

تِتْلِیا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت پو سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رن٘گ کے ہوں ، تمولیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَق٘لِیح کے معانیدیکھیے

تَق٘لِیح

taqliih•तक़्लीह

  • Roman
  • Urdu

تَق٘لِیح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) دان٘ت صاف کرنا ، دان٘توں کی زردی و میل چھڑانا

Urdu meaning of taqliih

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) daant saaf karnaa, daa.nto.n kii zardii-o-mel chhu.Daanaa

तक़्लीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (चिकित्सा) दाँत साफ़ करना, दाँतों की पीलपन और मैल छुड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَق٘لِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَق٘لِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone