تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَغْلِیس" کے متعقلہ نتائج

تَغْلِیس

آخر رات کی تاریکی میں کام کرنا، آخر شب میں سفر کرنا یا نماز پڑھنا.

تَدْلِیس

۱. فریب دہی ، مکر ؛ عیب چھپانا ، خریدار سے مال کا عیب چھپانا ، گاہک کی نظر بچانا

تَغْلِیب

غالب کرنا ، غالب ہونا ، (مجازاً) زبردستی .

تَفْلِیس

دوالیہ قرار دینا

تَغْلِیظ

سختی ، شدت ، سخت برتاؤ کرنا.

تَغْلِیق

دروازہ بند کرنا

تَغْلِیف

غلاف چڑھانا

تَغْلِیط

تردید، غلط قرار دینا

تَکْلِیس

چونا بنانا .

تَغْلِیْل

सुगंधित करना, खुशबू में बसाना।।

تَقْلِیْس

دف بجاتے ہوئے بادشاہوں یا امیروں کے سامنے کسی تقریب پر جانا

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

تِتْلِیا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت پو سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رن٘گ کے ہوں ، تمولیا.

تلیں

تلے (نیچے) کا قدیم روپ

تَلی

تلا (رک) کی تانیث.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَغْلِیس کے معانیدیکھیے

تَغْلِیس

taGliis•तग़्लीस

  • Roman
  • Urdu

تَغْلِیس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آخر رات کی تاریکی میں کام کرنا، آخر شب میں سفر کرنا یا نماز پڑھنا.

Urdu meaning of taGliis

  • Roman
  • Urdu

  • aaKhir raat kii taariikii me.n kaam karnaa, aaKhir shab me.n safar karnaa ya namaaz pa.Dhnaa

तग़्लीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आख़िरी रात के अँधेरे में काम करना, गुज़रती रात में सफ़र करना या नमाज़ पढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَغْلِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَغْلِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone