تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَدْلِیس" کے متعقلہ نتائج

تَدْلِیس

۱. فریب دہی ، مکر ؛ عیب چھپانا ، خریدار سے مال کا عیب چھپانا ، گاہک کی نظر بچانا

تَدْرِیس

دَرس دینا، تعلیم، پڑھائی

تَفْلِیس

دوالیہ قرار دینا

تَغْلِیس

آخر رات کی تاریکی میں کام کرنا، آخر شب میں سفر کرنا یا نماز پڑھنا.

تَکْلِیس

چونا بنانا .

تَدْنِیس

داغ یا دھبّہ لگانا، میلا کرنا، گندہ کرنا

تَدَلّی

بہت نزدیک ہونا ، لٹکا ہونا ، لٹکنا ، (مجازاً) سالک کا نزول کرنا بعد عروج کے مرتبۂ ذات سے صفات کی طرف

تَقْلِیْس

دف بجاتے ہوئے بادشاہوں یا امیروں کے سامنے کسی تقریب پر جانا

دَرْس و تَدْرِیس

پڑھنا پڑھانا، سیکھنا سِکھانا، تعلیم و تعلّم، پڑھنے پڑھانے کا مشغلہ

تَدْبِیر

تجویز، ترکیب، صورت، چارہ

دَرْس تَدْرِیس

رک : درس و تدریس .

مَسْنَدِ دَرْس و تَدْرِیس

رک : مسندِدرس ۔

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

تِتْلِیا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت پو سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رن٘گ کے ہوں ، تمولیا.

تلیں

تلے (نیچے) کا قدیم روپ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَدْلِیس کے معانیدیکھیے

تَدْلِیس

tadliis•तद्लीस

وزن : 221

موضوعات: سزا حدیث

  • Roman
  • Urdu

تَدْلِیس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. فریب دہی ، مکر ؛ عیب چھپانا ، خریدار سے مال کا عیب چھپانا ، گاہک کی نظر بچانا
  • ۲. نقص چھپانے یا نکلنے کا عمل
  • ۳.(i) ( حدیث ) محدث کا قصداً غلطی کرنا اور ادے چھپانا
  • (ii) ایسے شخص ست روایت کرنا جس کو دیکھا نہ ہو
  • (iii) مشکوک اور مشتبہ کتابوں کے حوالے دینا

Urdu meaning of tadliis

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. farebadihii, makar ; a.ib chhupaanaa, Khariidaar se maal ka a.ib chhupaanaa, gaahak kii nazar bachaanaa
  • ۲. nuqs chhipaane ya nikalne ka amal
  • ۳.(i) ( hadiis ) muhaddis ka qasdan Galatii karnaa aur uday chhupaanaa
  • (ii) a.ise shaKhs sat rivaayat karnaa jis ko dekhaa na ho
  • (iii) mashkuuk aur mushtaba kitaabo.n ke havaale denaa

English meaning of tadliis

Noun, Feminine

  • act of hiding mistakes, faults or imperfections
  • deception, trickery, stratagem
  • concealing the faults of goods on sale

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَدْلِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَدْلِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone