تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَپا" کے متعقلہ نتائج

بَپا

برپا، منعقد، قائم، پیدا

بَپاس

for the sake of, due to

بَپاسِ خاطِر

کسی کے خوشی کے لیے، کسی کی خوشنودی کی خاطر

ہَنگامَہ بَپا

ہلچل ، شور و غل یا کھلبلی مچانے والا ؛ اپنی سرگرمیوں میں مشغول ، متحرک ۔

سَر بَپا

سر سے پاؤں تک، سربسر، سراسر

غُل بَپا ہونا

شور مچنا .

قَیامَت بَپا کَرْنا

فتنہ اُٹھانا ، فساد مچانا ، ہنگامہ کرنا ، غل غپاڑہ کرنا.

قَیامَت بَپا ہونا

قیامت بپا کرنا (رک) کا لازم ، شور و غوغا ہونا ؛ نہایت مصیبت پیش آنا ؛ خفگی ہونا.

حَشْر بَپا کَرنا

اودھم مچانا، آفت توڑنا، فساد کرنا، ہنگامہ کرنا، کہرام مچانا.

طُوفان بَپا کَرْنا

فتنہ و فساد کھڑا کرنا، غُل مچانا، ہنگامہ برپا کرنا، فتنہ و فساد کھڑا کرنا

حَشْر بَپا ہونا

اودھم مچنا، آفت ٹوٹنا ، ہنگامہ ہونا، کہرام مچنا.

طُوفان بَپا ہونا

طوفان بپا کرنا کا لازم

ہَنگامَہ بَپا کَرنا

شور و غل کرنا، ہلچل مچانا

ہَنْگامَہ بَپا ہونا

دور شروع ہونا ، موقع آنا ، وقت ہونا

فِتْنَہ بَپا ہونا

فساد ہونا ، جھگڑا ہونا ، ہنگامہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَپا کے معانیدیکھیے

بَپا

bapaa•बपा

اصل: فارسی

وزن : 12

دیکھیے: بَر پا

  • Roman
  • Urdu

بَپا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • برپا، منعقد، قائم، پیدا
  • رک : ب (تحتی الفاظ)

شعر

Urdu meaning of bapaa

  • Roman
  • Urdu

  • barpa, munaaqid, qaayam, paida
  • ruk ha ba (tahtii alfaaz

English meaning of bapaa

Adverb

  • in progress, going on, afoot

Adjective

  • raised, established
  • observing, surveillant, upright

बपा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उपस्थित, क़ाइम ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone