تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھپا" کے متعقلہ نتائج

کَھپانچ

رک : کھپاچ ، کھپچی.

کَھپا کَھپ

نوکْدار اسلحوں کی ، کسی جسم میں دھن٘سنے کی آواز ، کسی دھاردار چیز کے کسی اور چیز میں زور سے گھسنے کی متواتر آواز.

کَھپا دینا

استعمال کرنا ، کام میں لانا ، مصرف میں لے آنا.

کَھپا کَرْنا

شرمندہ ہونا

کھپاٹا

بڑا ٹہنا جو ٹوٹ کر درخت سے علیحدہ ہو جائے

کَھپانا

۔ (ھ) متعدی۔ ۱۔جذب کرنا۔ پیوست کرنا۔ سیر میں چار سیر گھی کھپا دیا۔ ؎ دیکھو جان کھپانا۔ مغز کھپانا۔ ۲۔خفیف کرنا۔ ؎

کَھپاؤ

استعمال، مصرف، کھپت، بھرت

کَھپاٹ

a large piece of split wood used as fuel

کَھپاچ

splinter

نِبَل سِبَل سَب کَھپا جاتا ہے

اچھا بُرا سب کام آجاتا ہے یا استعمال ہوجاتا ہے (دکان داروں میں مستعمل) (فیلن) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھپا کے معانیدیکھیے

کھپا

khapaaखपा

وزن : 12

Urdu meaning of khapaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of khapaa

  • was used

کھپا سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھپانچ

رک : کھپاچ ، کھپچی.

کَھپا کَھپ

نوکْدار اسلحوں کی ، کسی جسم میں دھن٘سنے کی آواز ، کسی دھاردار چیز کے کسی اور چیز میں زور سے گھسنے کی متواتر آواز.

کَھپا دینا

استعمال کرنا ، کام میں لانا ، مصرف میں لے آنا.

کَھپا کَرْنا

شرمندہ ہونا

کھپاٹا

بڑا ٹہنا جو ٹوٹ کر درخت سے علیحدہ ہو جائے

کَھپانا

۔ (ھ) متعدی۔ ۱۔جذب کرنا۔ پیوست کرنا۔ سیر میں چار سیر گھی کھپا دیا۔ ؎ دیکھو جان کھپانا۔ مغز کھپانا۔ ۲۔خفیف کرنا۔ ؎

کَھپاؤ

استعمال، مصرف، کھپت، بھرت

کَھپاٹ

a large piece of split wood used as fuel

کَھپاچ

splinter

نِبَل سِبَل سَب کَھپا جاتا ہے

اچھا بُرا سب کام آجاتا ہے یا استعمال ہوجاتا ہے (دکان داروں میں مستعمل) (فیلن) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone