تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْواڑَہ" کے متعقلہ نتائج

تَلْواڑَہ

(موسیقی) ایک تال کا نام جس میں ۱۶ ماترے ہوئے ہیں.

تِلَہْڑا

وہ چھوٹا ظرف جس مین کولھو کو پھرانے سے تیل جمع ہوتا ہے.

تَلْواسَہ

اضطراب ، بے قراری ، اندوہ

تَرْواڑَہ

(موسیقی) ایک تال کا نام.

تِلَڑا

تین لڑوں والا ، جس میں تین لڑیں ہوں (زیور وغیرہ) تین لڑوں کا ایک زیور جسے عورتیں گلے میں پہنتی ہیں

تَلْوانا

تَلْنا کا تعدیہ

تِلوہَرا

پٹسن کا ریشہ

تیلْڑی

تیل رکھنے کا چھوٹا برتن ، روغن دان.

تِلَڑی

تلڑا کی تصغیر و تانیث

تَلَّڑ

تل کی تصغیر، (مجاذاً) پیٹ، شکم

تِیلَڑھ

(عو) رک : تیتری ، تین لڑکوں کے بعد پیدا ہونے والی لڑکی ، ہندوئوں میں ایسی لڑکی کو نامبارک خیال کیا جاتا ہے.

تَلَّڑ بَھرْنا

پیٹ بھرنا ، شکم پری کرنا.

تَلَّڑ میں ہونا

قبضے میں رکھنا ، گرہ میں رکھنا ؛ زبردستی لے کر کھا جانا .

تَلَّڑ میں رَکْھنا

قبضے میں رکھنا ، گرہ میں رکھنا ؛ زبردستی لے کر کھا جانا .

تھوڑا

تنْگ، چھوٹا، (مجازاً) کم ہمت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْواڑَہ کے معانیدیکھیے

تَلْواڑَہ

talvaa.Da•तल्वाड़ा

  • Roman
  • Urdu

تَلْواڑَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) ایک تال کا نام جس میں ۱۶ ماترے ہوئے ہیں.

Urdu meaning of talvaa.Da

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) ek taal ka naam jis me.n १६ maatre hu.e hai.n

तल्वाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत) एक ताल का नाम जिसमें 16 मातरे होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْواڑَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْواڑَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone