تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکیڑُو" کے متعقلہ نتائج

تَکیڑُو

من٘ھ تکنے والا

تُکْڑی

براری ٹھگوں کی اصطلاح میں پگڑی کو کہتے ہیں

تُکْڑا

رک : ٹُکڑا .

تُکْڑے

تکڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

تَکْڑا

مضبوط، موٹا تازہ، طاقتور، تگڑا

تِکَڑا

تین مصرعوں پرمشتمل صنف شعر، تین بیتی، وہ شعر، جس پرایک مصرعہ لگا کر تضمین کرتے ہیں، مثلث

تَکْھڑی

تک، تکڑی

تِکْڑی

تین آدمیوں کا اتفاق

تَکْڑی

رک : تک (= ترازو) کا اسم تصغیر ، چھوٹی ترازو .

تَکْڑائی

طاقت ، مضبوطی ، طاقتوری .

تاکڑی

(فن تعمیر ) تاج دار دروازے کے تاج کے پاکھے میں بنا ہوا چھوٹا سا طاق یا اسکا نشان دونوں پا کھوں میں ایک ایک ہوتا ہے

تُکَّڑ

تک جوڑنے والا، تک بندی کرنے والا، بھدی، بے جوڑ شاعری کرنے والا

تِکْہَڑ

(ٹھگی) ٹھگوں سے دھوکا اور شرارت کرنے والا شخص

تَکَڑْ

اکڑ (رک) کا تابع ، سختی ، مضبوطی .

تُکْڑے کا کُتَّا

لالچی ، حریص .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکیڑُو کے معانیدیکھیے

تَکیڑُو

take.Duu•तकेड़ू

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَکیڑُو کے اردو معانی

صفت

  • من٘ھ تکنے والا
  • خوشامدی، پیچھے لگے رہنے والا
  • محتاج

Urdu meaning of take.Duu

  • Roman
  • Urdu

  • munh takne vaala
  • Khushaamdii, piichhe lage rahne vaala
  • muhtaaj

English meaning of take.Duu

Adjective

  • mouth watering
  • flatterer, toady
  • needy

तकेड़ू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चापलूस, पीछे लगे रहने वाला
  • मुंह तकने वाला
  • मुहताज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکیڑُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکیڑُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone