تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْلِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَجْلِیَہ

(لفظاً) ملمع یا خول چڑھانے یا مجلا کرنے روشن و آشکار کرنے کا عمل ، (مجازاً) جلوہ دیکھنے کی کیفیت ، صفائی باطن .

تجلیات

چمک، روشنی، اجالا، جلال، عظمت، جلوہ

تَجَلّی

روشنی، نور، اجالا، چمک، تابش

تَجَلّا

رک : تجلی.

تَجْلا

۔(ھ) مذکر۔ ۱۔چرخے کی وہ آہنی سَلائی جس پر کاتتے وقت کُکْخڑی بُنتی جاتی ہے۔ ۲۔وہ آہنسی سلاخ جس سے پکوان نکال لیتے ہیں۔

تَجَلّی گاہ

(لفظاً) وہ جگہ جہاں شان و شوکت یا روشنی زیادہ ہو، جلوہ گا، (مجازاً) وہ مقام جہاں موسیٰؑ کو خدا کا جلوہ نظرآیا

تَجْزِیَہ

کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے

تَخْلِیَہ

خالی کرنا، خالی کیا جانا‏، نکلنا، انخلا

تَحْلِیَہ

زیور پہنانے آراستہ کرنے یا سن٘وارنے کا عمل .

تَطْلِیَہ

تیل ملنا، تیل سے مالش کرنا ؛ طلا لگانا.

تَسْلِیَہ

رک :تسلی ۔

تَقْلِیَہ

بھوننا ، تلنا ، (طب) دوا کے نقصان و فساد کو روغن وغیرہ میں بھون کے یا تل کے دفع کرنا.

تِتْلِیا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت پو سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رن٘گ کے ہوں ، تمولیا.

تُلْیَہ

برابر ، تلا ہوا ؛ اسی قسم کا ، وہی ؛ بے غرض ، بے مطلب

تَولِیَہ

رک: تولیا (۱).

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْلِیَہ کے معانیدیکھیے

تَجْلِیَہ

tajliya•तज्लिया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تَجْلِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) ملمع یا خول چڑھانے یا مجلا کرنے روشن و آشکار کرنے کا عمل ، (مجازاً) جلوہ دیکھنے کی کیفیت ، صفائی باطن .
  • روح کو پاک وصاف کرنا ان کدورات سے جو بسبب مجاورت قالب عنصری کی روح عارض ہوتے ہیں

Urdu meaning of tajliya

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) mulammaa ya Khaul cha.Dhaane ya mujallaa karne roshan-o-aashkaar karne ka amal, (majaazan) jalvaa dekhne kii kaifiiyat, safaa.ii baatin
  • ruuh ko paak vasaaf karnaa in kadduu raat se jo basbab mujaavirat qaalib ansrii kii ruuh aariz hote hai.n

English meaning of tajliya

Noun, Masculine

  • removing rust by rubbing, polishing, brightening

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْلِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْلِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone