تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَظْلِیل" کے متعقلہ نتائج

تَظْلِیل

سائے میں آنا، سایہ ڈالنا، ڈھانْپ لینا، سایۂ افگنی

تَظْلِیلی

تظلیل (رک) سے منسوب یا متعلق (تراکیب میں مستعمل) .

تَظْلِیلی خَط

ایسا خط جو اصلی شکل کے کسی نقطے کو محصلہ شکل کے متناظر نقطے سے ملاتا ہے.

تَظْلِیلی چُولھا

بھٹے کے نیچے بنایا جانے والا اسطوانی شکل کا چولھا.

سَطْحِ تَظْلِیل

(ہندسہ) ثابت سطح کو سطح تظلیل کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَظْلِیل کے معانیدیکھیے

تَظْلِیل

tazliilतज़्लील

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: ظِل

اشتقاق: ظَلَّ

  • Roman
  • Urdu

تَظْلِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سائے میں آنا، سایہ ڈالنا، ڈھانْپ لینا، سایۂ افگنی
  • عکس، پرچھائیں
  • (مجازاً) خاکہ، تجویز، منصوبہ

Urdu meaning of tazliil

  • Roman
  • Urdu

  • saay me.n aanaa, saayaa Daalnaa, Dhaan॒pa lenaa, saayaa-e-afganii
  • aks, parchhaa.ii.ai.n
  • (majaazan) Khaakaa, tajviiz, mansuubaa

English meaning of tazliil

Noun, Feminine

तज़्लील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَظْلِیل

سائے میں آنا، سایہ ڈالنا، ڈھانْپ لینا، سایۂ افگنی

تَظْلِیلی

تظلیل (رک) سے منسوب یا متعلق (تراکیب میں مستعمل) .

تَظْلِیلی خَط

ایسا خط جو اصلی شکل کے کسی نقطے کو محصلہ شکل کے متناظر نقطے سے ملاتا ہے.

تَظْلِیلی چُولھا

بھٹے کے نیچے بنایا جانے والا اسطوانی شکل کا چولھا.

سَطْحِ تَظْلِیل

(ہندسہ) ثابت سطح کو سطح تظلیل کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَظْلِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَظْلِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone