تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَضْلِیل" کے متعقلہ نتائج

تَضْلِیل

گمراہ بنانا ، گمراہ کہنا ، گم کردہ راہ قرار دینا.

تَذْلِیل

رسوائی، ذلت، تحقیر، خوار کرنا

تَظْلِیل

سائے میں آنا، سایہ ڈالنا، ڈھانْپ لینا، سایۂ افگنی

تَذلِیل کَرنا

رسوا کرنا، ذلیل کرنا، شرمندہ کرنا

تَظْلِیلی

تظلیل (رک) سے منسوب یا متعلق (تراکیب میں مستعمل) .

تَظْلِیلی خَط

ایسا خط جو اصلی شکل کے کسی نقطے کو محصلہ شکل کے متناظر نقطے سے ملاتا ہے.

تَظْلِیلی چُولھا

بھٹے کے نیچے بنایا جانے والا اسطوانی شکل کا چولھا.

سَطْحِ تَظْلِیل

(ہندسہ) ثابت سطح کو سطح تظلیل کہتے ہیں .

تَحْلِیل

حلال کرنے یا جائز قرار دینے کا فعل

تَہْلِیل

لاالہ الا اللہ کہنا، اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا

تَعْلِیل

کسی مضمون چیز یا شخص کو کسی چیز میں مشغول رکھنا

تَقْلِیل

کم کر دینا، گھٹا دینا، قلت، کمی

تَلِیل

گردن ، گردن کا کنارہ

تَغْلِیْل

सुगंधित करना, खुशबू में बसाना।।

تَخلِیل

(فقہ) خلال کرنا ، وضو کے دوران میں نم انگلیوں کے ذریعے ہاتھ پان٘و کی ان٘گلیوں کے درمیانی خلا میں مسح کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَضْلِیل کے معانیدیکھیے

تَضْلِیل

tazliil•तज़्लील

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ضَلَّ

  • Roman
  • Urdu

تَضْلِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گمراہ بنانا ، گمراہ کہنا ، گم کردہ راہ قرار دینا.
  • (علم ہندسہ و نقشہ کشی) ایک نقطہ (مرکز) سے خطوط مستقیم کھینْچنا جو ایک مضروضہ یا دی ہوئی شکل کے ہر ایک نقطے میں سے گزر کر ایک سطح کو کاٹیں اور اس طرح ایک متناظر شکل (پہلی شکل کا جواب) پیدا کریں.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَذْلِیل

رسوائی، ذلت، تحقیر، خوار کرنا

تَظْلِیل

سائے میں آنا، سایہ ڈالنا، ڈھانْپ لینا، سایۂ افگنی

Urdu meaning of tazliil

  • Roman
  • Urdu

  • gumraah banaanaa, gumraah kahnaa, gum karda raah qaraar denaa
  • (ilam-e-hindis-o-naqsha kushii) ek nuqta (markaz) se Khutuut mustaqiim khiin॒chanaa jo ek muzir vazah ya dii hu.ii shakl ke har ek nuqte me.n se guzar kar ek satah ko kaaTe.n aur is tarah ek matnaazar shakl (pahlii shakl ka javaab) paida kare.n

English meaning of tazliil

Noun, Feminine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَضْلِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَضْلِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone