تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَیر" کے متعقلہ نتائج

طَیر

پرواز، اُڑان

طَیرانَہ

ایک روئیدگی ہے کھن٘بی کی طرح لیکن اُس سے بڑی ، رنگ سفید و زرد ہے اور سوکھنے کے بعد سرخ ہو جاتی ہے، اکثر بلوط اور زیتون کے درختوں کے تلے پیدا ہوتی ہے، بارش میں زیادہ پیدا ہوتی ہے ، نہایت زہریلی ہوتی ہے.

طَیری

طیر (رک) سے منسوب یا متعلق ، پرندے کا.

طَیران گاہ

ایر پورٹ، ہوائی اڈا

طَیرانی

(کیمیا) فوراً بخار بن کر اُڑ جانے کی خاصیت .

طَیران

اڑان، اڑنا، پرواز (عموماً پرندوں کا)

طَیرِیَّت

پرندہ ہونا.

طَیرُ الْبَحْر

ایک پرندہ جو دریا میں اُڑتا ہے اور گھونسلہ نہیں بناتا بجز اس وقت کے جبکہ اُسے انڈے دینے ہوں.

طَیرِ ساکِت

وہ پرن٘دے جو آواز نہیں نکالتے ان میں ڈھین٘گ ، چتوڑا ، گد وغیرہ شامل ہیں.

طَیرِ باراں

سنہری پلوور ، سنہری رن٘گ کا ایک پرندہ جس کی ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں اور جو جھنڈ میں رہتا ہے ، (لاط : Golden Plover)

طَیران پَذِیر

(کیمیا) بخار بن کر اُڑ جانے والا ، کوئی بادی شے جو جلد اُڑنے والی ہو جیسے بعض تیل یا دوسرے مرکبات.

طَیران پَذِیری

تیل یا دوسرے مرکبات کا حرارت پا کر اُڑ جانا یا بخار بن جانا

طَیرانِ نا پَذِیر

(کیمیا) وہ مائع ، تیل یا مرکبات وغیرہ جن میں اُڑنے یا تبخیر کی صلاحیت نہ ہو

سُبُک طَیر

تیز پرواز .

مَنطِقِ طَیر

رک : منطق الطیر ۔

مُرْغان طَیر

وہ پرند جو اُڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، اُڑنے والے پرندے ۔

وَحْش و طَیر

جنگلی چوپائے اور پرندے، چرند پرند

وَحْشی و طَیر

जंगली जानवर और जंगली चिड़ियाँ।

اردو، انگلش اور ہندی میں طَیر کے معانیدیکھیے

طَیر

tairतैर

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: طارَ

  • Roman
  • Urdu

طَیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرواز، اُڑان
  • پرندہ، طائر

Urdu meaning of tair

  • Roman
  • Urdu

  • parvaaz, u.Daan
  • parindaa, taa.ir

English meaning of tair

Noun, Masculine

  • flight
  • a flying thing, a winged creature, a bird

तैर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिड़िया, पक्षी, परिंदा, पंछी, उड़ान, परवाज़, पतंग

طَیر کے مترادفات

طَیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَیر

پرواز، اُڑان

طَیرانَہ

ایک روئیدگی ہے کھن٘بی کی طرح لیکن اُس سے بڑی ، رنگ سفید و زرد ہے اور سوکھنے کے بعد سرخ ہو جاتی ہے، اکثر بلوط اور زیتون کے درختوں کے تلے پیدا ہوتی ہے، بارش میں زیادہ پیدا ہوتی ہے ، نہایت زہریلی ہوتی ہے.

طَیری

طیر (رک) سے منسوب یا متعلق ، پرندے کا.

طَیران گاہ

ایر پورٹ، ہوائی اڈا

طَیرانی

(کیمیا) فوراً بخار بن کر اُڑ جانے کی خاصیت .

طَیران

اڑان، اڑنا، پرواز (عموماً پرندوں کا)

طَیرِیَّت

پرندہ ہونا.

طَیرُ الْبَحْر

ایک پرندہ جو دریا میں اُڑتا ہے اور گھونسلہ نہیں بناتا بجز اس وقت کے جبکہ اُسے انڈے دینے ہوں.

طَیرِ ساکِت

وہ پرن٘دے جو آواز نہیں نکالتے ان میں ڈھین٘گ ، چتوڑا ، گد وغیرہ شامل ہیں.

طَیرِ باراں

سنہری پلوور ، سنہری رن٘گ کا ایک پرندہ جس کی ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں اور جو جھنڈ میں رہتا ہے ، (لاط : Golden Plover)

طَیران پَذِیر

(کیمیا) بخار بن کر اُڑ جانے والا ، کوئی بادی شے جو جلد اُڑنے والی ہو جیسے بعض تیل یا دوسرے مرکبات.

طَیران پَذِیری

تیل یا دوسرے مرکبات کا حرارت پا کر اُڑ جانا یا بخار بن جانا

طَیرانِ نا پَذِیر

(کیمیا) وہ مائع ، تیل یا مرکبات وغیرہ جن میں اُڑنے یا تبخیر کی صلاحیت نہ ہو

سُبُک طَیر

تیز پرواز .

مَنطِقِ طَیر

رک : منطق الطیر ۔

مُرْغان طَیر

وہ پرند جو اُڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، اُڑنے والے پرندے ۔

وَحْش و طَیر

جنگلی چوپائے اور پرندے، چرند پرند

وَحْشی و طَیر

जंगली जानवर और जंगली चिड़ियाँ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone