تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَیرِ باراں" کے متعقلہ نتائج

طَیرِ باراں

سنہری پلوور ، سنہری رن٘گ کا ایک پرندہ جس کی ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں اور جو جھنڈ میں رہتا ہے ، (لاط : Golden Plover)

تِیرِ باراں

تیروں کی با رش، تیروں کی بو چھار، کثرت سے تیروں کا چھوڑاجانا

تِیرِ بارانِ حَوادِث

(مجازاََ) ہے دوپے آنے والی مصیبت ، مثل بارش کے مسلسل پریشانیاں .

تِیر بارانی

تیروں کی با رش ، تیر باراں کا عمل.

تار بَھرْنا

چان٘دی سونے کے تار سے کپڑے یا کسی اور لباس کو آراستہ کرنا .

تارِ باراں

مینھ کے پانی کا سلسلہ (اس معنی میں داغ نے تارِ بارش کہا ہے لیکن مستند نہیں ہے)

تار بَھرْوانا

تار بھرنا (رک) کا تعدیہ .

تارِ باران

مین٘ھ کے پانی کا سلسلہ جس سے ابر سے زمین تک ایک لکیر سی بن جاتی ہے ، مینھ کی دھار

تیرا پانی مَیں بھروں میرا بھرے کَہار

دنیا میں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں، ہر بڑا چھوٹے سے خدمت لیتا ہے

جَیسی تیری تانی ویسی میری بھرنی

جَیسی تیری تانی وَیسی بَھرنی

اردو، انگلش اور ہندی میں طَیرِ باراں کے معانیدیکھیے

طَیرِ باراں

tair-e-baaraa.n•तैर-ए-बाराँ

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

طَیرِ باراں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سنہری پلوور ، سنہری رن٘گ کا ایک پرندہ جس کی ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں اور جو جھنڈ میں رہتا ہے ، (لاط : Golden Plover)

Urdu meaning of tair-e-baaraa.n

  • Roman
  • Urdu

  • sunahrii pulovar, sunahrii rang ka ek parindaa jis kii Taange.n lambii hotii hai.n aur jo jhunD me.n rahtaa hai, (laat ha Golden Plover

English meaning of tair-e-baaraa.n

Noun, Masculine

  • the Pacific golden plover

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَیرِ باراں)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَیرِ باراں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone