تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُصَیْر" کے متعقلہ نتائج

نُصَیْر

(انصارجمع) صفت۔ مدد گار، مدد کرنے والا، معاون، دوست، خدا تعالیٰ کا صفاتی نام

نَصِیر

defender, assistant, ally, helper

نصیری

(محمد بن نصیر کوفی) سے منسوب نیز فرقہ نصیریہ کا فرد

نُصَیرِیَہ

ایک فرقہ جو ایک روایت کے مطابق حضرت علی کو خدا مانتا تھا اس کا بانی محمد بن نصیر کوفی تھا، نصیری

نصیری کا خدا

کنایتاً حضرت علیؓ

باغِ نَصیر

تفت علاقہ یزد میں ایک باغ

نَصْر

فتح، ظفر، کامیابی، کامرانی

نَصِیب

قسمت، تقدیر، حصہ جو مقدر ہوچکا ہو

نَضِیر

زر، سونا، چاندی

نَظِیر

مثال، تمثیل، نمونہ، ثانی

نِثار

(لفظاً) بکھیرنا، (کنایۃً) نقد یا جنس بطور صدقہ کسی کے سر پر سے پھینکنا، نچھاور کرنا، صدقہ کو اتارنا

نسار

بے حال ، بے طاقت ، نزار ، کمزور ، ضعیف

نَذِیر

ڈرانے والا، برے اعمال کی سزا کا خوف دلانے والا، برے اعمال کے برے نتائج سے آگاہ کرنے والا، آخرت کے عذاب سے ڈرانے والا، مراد : نبی، رسول

ناصِر

مددگار، حامی، معاون، مدد کرنے والا، فتح و نصرت بخشنے والا

نَیَّر

نہایت روشن ستارہ، ازحد چمکتا ہوا ستارہ، آفتاب، سورج

اردو، انگلش اور ہندی میں نُصَیْر کے معانیدیکھیے

نُصَیْر

nusair•नुसैर

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

نُصَیْر کے اردو معانی

  • (انصارجمع) صفت۔ مدد گار، مدد کرنے والا، معاون، دوست، خدا تعالیٰ کا صفاتی نام

شعر

Urdu meaning of nusair

  • Roman
  • Urdu

  • (ansaar jamaa) sifat। madadgaar, madad karne vaala, mu.aavin, dost, Khudaa taala ka sifaatii naam

English meaning of nusair

  • allusion-Name of a sect (founded by Nusair) who believe in the divinity of the Khalifa ʻAli

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُصَیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُصَیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone