تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْمِیل" کے متعقلہ نتائج

تَحْمِیل

بوجھ اُٹھوانے لادنے یا بار کرنے کا فعل

تَحَمُّل

صبر، بردباری، حلم

تَحْلِیل

حلال کرنے یا جائز قرار دینے کا فعل

تَحْوِیل

تغییر، تبدیل، (حال یا مکان سے) منتقلی

تَکْمِیْل

کامل کرنا، پورا کرنا، کمال کو پہنچانا

تَحْصِیل

حاصل کرنا، وصول کرنا، وصولیت

تَعْمِیل

فرماں برداری، عمل میں لانا، حکم بجا لانا، حکم کی بجا آوری، بات ماننا، عمل درآمد کرنا

تَحْمِیق

احمق بنانا، کسی کو احمق ٹھہرانا، بے وقوف بنانے کا فعل

تَحْمِیص

(طب) دانوں اور بیجوں وغیرہ کو نیم بریاں کرنا ، بھوننا ، کھیل کرنا ، چنو کا سرخی مائل رن٘گ ہونا .

تَحْمِید

(اللہ کی) حمد (تعریف) بیان کرنے کا عمل

تَزْمِیل

کپڑے میں لپیٹنا

تَحَمُّل کَرنا

سہنا، برداشت کرنا، بھگتنا، صبر کرنا

تَحَمُّل کا یَارا نَہ ہونا

برداشت کی طاقت نہ ہونا

صَبْر و تَحَمُّل

ضبط و برداشت، قرار اور ٹھہراؤ

عَدَمِ تَحَمُّل

صبر و استقامت کا فقدان، برداشت کا نہ ہونا، رواداری کا نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْمِیل کے معانیدیکھیے

تَحْمِیل

tahmiil•तहमील

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

تَحْمِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بوجھ اُٹھوانے لادنے یا بار کرنے کا فعل
  • اپنے حق سے زیادہ طلب کرنا
  • مان٘گ کر تن٘گ کرنا

Urdu meaning of tahmiil

  • Roman
  • Urdu

  • bojh uThvaane laadne ya baar karne ka pheal
  • apne haq se zyaadaa talab karnaa
  • maang kar tang karnaa

English meaning of tahmiil

Noun, Feminine

  • burdening, loading
  • importuning

तहमील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बोझ उठवाने लादने का काम
  • अपने हक़ से ज़्यादा माँगना
  • माँग कर तंग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْمِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْمِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone