تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْمِیص" کے متعقلہ نتائج

تَحْمِیص

(طب) دانوں اور بیجوں وغیرہ کو نیم بریاں کرنا ، بھوننا ، کھیل کرنا ، چنو کا سرخی مائل رن٘گ ہونا .

تَحْمِیل

بوجھ اُٹھوانے لادنے یا بار کرنے کا فعل

تَحْرِیص

۱. حرص دلانے کا عمل ، ترغیب ، لالچ .

تَحْمِیق

احمق بنانا، کسی کو احمق ٹھہرانا، بے وقوف بنانے کا فعل

تَحْمِید

(اللہ کی) حمد (تعریف) بیان کرنے کا عمل

تَمْحِیص

ثابت کرنا ، بحث کرنا (عموماََ بحث کے ساتھ مستعمل)

تَحْرِیر

لکھنا، لکھائی

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

تَحْتی

noted below

تَکْمِیْل

کامل کرنا، پورا کرنا، کمال کو پہنچانا

تَحِیّا

رک : تحیت ، تحیہ .

تَحْلِیل

حلال کرنے یا جائز قرار دینے کا فعل

تَسْمِیع

(لفظاً) سننا، سنانا، (فقہ) نماز میں رکوع سے کھڑے ہوتے وقت سَمِعَ اَللہُ لِمَن حَمِدَہٗ کہنا

تَشْمِیع

کسی چیز کو پگھلے ہوئے موم میں ڈبونا؛ (کیمیا) مومیا بنانا؛ چیزوں کو پگھلانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْمِیص کے معانیدیکھیے

تَحْمِیص

tahmiis•तहमीस

  • Roman
  • Urdu

تَحْمِیص کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) دانوں اور بیجوں وغیرہ کو نیم بریاں کرنا ، بھوننا ، کھیل کرنا ، چنو کا سرخی مائل رن٘گ ہونا .

Urdu meaning of tahmiis

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) daano.n aur biijo.n vaGaira ko niyam bariiyaa.n karnaa, bhuunnaa, khel karnaa, chuno ka surKhii maa.il rang honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْمِیص)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْمِیص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone